اٹک: آر پی او راولپنڈی اور کمشنر کا چہلم جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

آر پی او راولپنڈی اور کمشنر راولپنڈی کا ضلع اٹک کا دورہ، چہلم حضرت امام حسینؓ کے مرکزی جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ اٹک سٹی بیورو رپورٹ: اعجاز الحسن ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا نے کمشنر راولپنڈی ڈویژن سلمان غنی کے ہمراہ ضلع اٹک کا دورہ کیا، جہاں […]

سوات کے کبل پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ، 15 افراد شہید، 6 پولیس اہلکار بھی جان کی بازی ہار گئے

سوات: ضلع سوات کے علاقے کبل میں واقع کبل پولیس اسٹیشن کے باہر اتوار کے روز ہونے والے ہولناک خودکش حملے میں کم از کم 15 افراد شہید ہوگئے، جن میں 6 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا، جبکہ […]

نواز شریف کی پی ایم ایل ن رہنماؤں کو محسن نقوی کے بیان پر عوامی ردعمل سے گریز کی ہدایت، قومی اتحاد پر زور

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت کو ہدایت دی ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے حالیہ بیان، جس میں انہوں نے ملکی نظام کو “کولیبسڈ سسٹم” قرار دیا تھا، پر کسی بھی قسم کا عوامی ردعمل دینے سے گریز کیا جائے۔ ذرائع کے مطابق نواز […]

شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، پاک فوج کے میجر حافظ احسان الٰہی شہید، 5 خوارج ہلاک

راولپنڈی: پاک فوج نے شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر ایک کامیاب آپریشن کے دوران پانچ خوارج کو ہلاک کر دیا، تاہم کارروائی کے دوران پاک فوج کے ایک بہادر افسر میجر حافظ احسان الٰہی نے وطن کے دفاع میں جامِ شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات […]

پولیس کا چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر امن و امان کے قیام کے لیے ضلع بھر میں فلیگ مارچ کا انعقاد

ک(بیورورپورٹ اعجازالحسن) پولیس کا چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر امن و امان کے قیام کے لیے ضلع بھر میں فلیگ مارچ کا انعقاد ,تفصیلات کے مطابق چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر امن و امان کے قیام اور فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے اٹک پولیس نے ضلع بھر میں […]

اٹک سے بیورو چیف اعجازالحسن کی رپورٹ

اٹک سے بیورو چیف اعجازالحسن کی رپورٹ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اٹک انیل سعید نے کہا ہے کہ تمام پینشن کیسز کو کم سے کم مدت میں نمٹانا حکومت پنجاب کی ترجیحات میں شامل ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی غیر ضروری تاخیر ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے متعلقہ محکموں […]

موٹروے پولیس نے ایم-5 پر اسلحے اور 18 ہزار سے زائد گولیاں برآمد کر لیں

سکھر: موٹروے پولیس نے ایم-5 موٹروے پر روہڑی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ اور 18 ہزار سے زائد گولیاں برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبید اللہ اور عبداللہ کے نام سے ہوئی ہے، جن کا […]

اب المندب کے تحفظ کے لیے سعودی عرب نے 14 ملکی بحری دفاعی اتحاد قائم کر دیا

ریاض: سعودی عرب نے باب المندب کی اہم آبی گذرگاہ میں جہاز رانی کے تحفظ کے لیے 14 ممالک پر مشتمل بحری دفاعی اتحاد قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب یمن کے ایران حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے گزشتہ ہفتے سعودی عرب کے خلاف بحری […]

کوئٹہ کوئلہ کان دھماکہ: 34 کان کن جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے اسپن کاریز میں واقع ایک نجی کوئلہ کان میں ہونے والے ہولناک دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 34 کان کن جاں بحق ہو گئے، جبکہ متعدد مزدوروں کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے ظاہر ہوتا […]

کوئٹہ: سورینج کوئلہ کان دھماکے میں 35 کان کن جاں بحق، تمام لاشیں نکال لی گئیں

کوئٹہ کاکنی کے کان میں دھماکے شہید 35 لاشیں نکال لی گئی کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) بلوچستان کے ضلع کوئٹہ کے علاقے سورینج میں کوئلے کی کان میں ایک حادثے کے باعث پھنس جانے والے کانکنوں میں سے تمام 35 لاشوں کو نکال لی گئیں ’کان میں پیش آنے والا واقعہ بہت زیادہ […]