اے پی ایس اینڈ سی اٹک کینٹ نے ریجنل باسکٹ بال میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

اے پی ایس اینڈ سی اٹک کینٹ کی شاندار کامیابی اے پی ایس اینڈ سی کے ریجنل سپورٹس مقابلے نوشہرہ کینٹ میں جاری ہیں، جن میں ریجن کے 12 اسکولز حصہ لے رہے ہیں۔ آج نوشہرہ کینٹ میں باسکٹ بال کا فائنل میچ کھیلا گیا، جس میں اے پی ایس اینڈ سی اٹک کینٹ کی ٹیم نے کپتان محمد اذان کی قیادت میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔ اے پی ایس اینڈ سی اٹک نے ریجنل باسکٹ بال مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ اس شاندار کارکردگی پر اے پی…

Read More

اٹک میں انیل سعید کی انتظامی کاوشیں اور صفائی اقدامات

شہری خدمت کا سفر — اٹک میں انیل سعید کی انتظامی کاوشیں اٹک: ضلع اٹک میں انتظامی امور اور شہری سہولیات کی بہتری کے حوالے سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل انیل سعید کی سرگرمیاں نمایاں رہی ہیں۔ سرکاری ریکارڈ اور مختلف مواقع پر جاری ہونے والی رپورٹس کے مطابق انیل سعید نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ساتھ میونسپل کمیٹی اٹک کے ایڈمنسٹریٹر کی حیثیت سے بھی شہری مسائل کے حل اور عوامی سہولیات کی فراہمی کے لیے متعدد اقدامات کی نگرانی کی۔ میونسپل کمیٹی اٹک سے متعلق ایک انتظامی اجلاس…

Read More

اے پی ایس اٹک کی ریجنل سی سی اے مقابلوں میں شاندار کامیابی

اے پی ایس اینڈ کالج اٹک کی ریجنل مقابلوں میں شاندار کامیابی اٹک سے بیورو اعجازالحسن کی رپورٹ آرمی پبلک اسکولز اینڈ کالجز کے ریجنل سطح کے سی سی اے (Co-Curricular Activities) مقابلے نوشہرہ میں منعقد ہوئے، جن میں ریجن کے 12 اسکولوں کے طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ مقابلوں میں قرأت، اردو تقریر، انگریزی تقریر، نعت اور ملی نغمہ سمیت مختلف شعبہ جات میں طلبہ نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ آرمی پبلک اسکول اینڈ کالج اٹک کے طلبہ نے ان مقابلوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ…

Read More

اٹک ویمن چیمبر کا دسواں سالانہ اجلاس، ساتویں انتخابات بھی منعقد

اٹک ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دسواں سالانہ جنرل اجلاس ضلع کونسل ہال اٹک میں منعقد ہوا جس میں چیمبر کی 300 ممبران خواتین نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی سینیٹر عبد الحسیب خان تھے اجلاس کے دوران چیمبر کے ساتویں انتخابات بھی منعقد کیے گئے جن میں صدر، سینئر نائب صدر، اور ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کا انتخاب کیا گیا۔ اس موقع پر سابق صدر اٹک ویمن چیمبر آف کامرس حنا منصب خان نے کہا کہ سالانہ جنرل اجلاس چیمبر کی سرگرمیوں کا اہم حصہ ہے…

Read More

اسماء ملک: صحافتی قیادت، عزم اور ادارتی ذمہ داری کی روشن مثال

صحافت میں عزم، قیادت اور ذمہ دار تحریر: ….. اعجازالحسن صحافت معاشرے کا آئینہ ہوتی ہے اور ایک ذمہ دار صحافی اپنے قلم کے ذریعے نہ صرف حالات و واقعات کی عکاسی کرتا ہے بلکہ عوامی مسائل کو اجاگر کرنے اور معاشرے میں مثبت سوچ پیدا کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اسماء ملک صحافتی میدان میں اپنی قیادت، محنت اور پیشہ ورانہ وابستگی کے حوالے سے ایک نمایاں نام ہیں۔ بطور چیف ایڈیٹر روزنامہ دی نیشن نیوز، اسماء ملک کی ذمہ داری محض خبروں کی نگرانی تک…

Read More

اٹک میں پٹرول ریلیف پیکیج پر اہم ملاقات، عوام کو ریلیف یقینی بنانے کی ہدایت

اٹک۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز اٹک انیل سعید نے ڈسٹرکٹ پٹرول پمپ ایسوسی ایشن کے عہدیداران سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ایسوسی ایشن کے صدر اور دیگر نمائندگان نے شرکت کی۔ اٹک(بیورورپورٹ اعجازالحسن) اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کے پٹرول ریلیف پیکیج کا مقصد عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کرنا ہے، لہٰذا اس پیکیج کے ثمرات حقیقی معنوں میں عوام تک پہنچانے کے لیے تمام متعلقہ حلقوں کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے۔ انہوں نے پٹرول…

Read More

اٹک: این جی اوز کی رجسٹریشن اور نگرانی کا نظام مؤثر بنانے پر اجلاس

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز انیل سعید نے اپنے دفتر میں محکمہ سوشل ویلفیئر اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران کے ساتھ اجلاس کی صدارت کی۔ اٹک(بیورورپورٹ اعجازالحسن) اجلاس میں ضلع بھر میں کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کی رجسٹریشن، ان کی فعالیت کو ضابطے میں لانے اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے ان کی خدمات کو مؤثر انداز میں بروئے کار لانے کے حوالے سے تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں این جی اوز کی رجسٹریشن کے طریقہ کار، متعلقہ قوانین و ضوابط پر…

Read More

اٹک: گرین سرٹیفکیٹ اور تقسیم اراضی پر لمبرداران کا اجلاس

گرین سرٹیفکیٹ اور تقسیم اراضی پر اہم پیش رفت، اسسٹنٹ کمشنر تیمور خان کی زیرِ صدارت لمبرداران کا بڑا اجلاس۔ اٹک(اعجازالحسن) اسسٹنٹ کمشنر تحصیل اٹک تیمور خان کی زیرِ صدارت ضلع کونسل ہال میں لمبرداران کے ساتھ اہم اجلاس منعقد ہوا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر تحصیل اٹک تیمور خان نے کہا کہ گرین سرٹیفکیٹ اور اراضی کی تقسیم حکومتِ پنجاب کا انقلابی اقدام ہے، جس سے اراضی کے تنازعات کا خاتمہ اور عوام کو بروقت انصاف ملے گا۔ لمبرداران حکومت اور اہلیانِ دیہہ کےدرمیان پل کا کردار ادا کریں۔اجلاس میں…

Read More

اٹک: محلہ شاہ آباد میں گیس لیکیج سے زوردار دھماکہ، ایک شخص زخمی

اٹک: محلہ شاہ آباد میں گیس لیکیج کے باعث زوردار دھماکہ، ایک شخص جھلس کر زخمی، عمارت کو شدید نقصان اٹک سے بیورو چیف اعجازالحسن کی رپورٹ تفصیلات کے مطابق اٹک کے علاقے محلہ شاہ آباد میں گیس لیکیج کے باعث اچانک زور دار دھماکہ ہوا، جس کی آواز دور دراز علاقوں تک سنائی دی۔ دھماکے کی شدت سے گھر کی دیواریں ٹوٹ کر گر گئیں جبکہ کھڑکیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے اور گھر کے مختلف حصوں کو شدید نقصان پہنچا۔ دھماکے کے نتیجے میں 23 سالہ بالاج ولد…

Read More

ڈپٹی کمشنر اٹک ڈاکٹر مدثر احمد شاہ کو اعلیٰ کارکردگی پر شیلڈ پیش

ڈپٹی کمشنر اٹک ڈاکٹر مدثر احمد شاہ کو اعلیٰ کارکردگی پر بلدیہ اٹک کی شیلڈ اٹک سے بیورو چیف اعجازالحسن کی رپورٹ اٹک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع اٹک میں سرکاری محکموں کی کارکردگی کو بہتر بنانے، مختلف شعبوں میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور ضلعی سطح پر بہترین و مؤثر انتظامی صلاحیتوں کے اعتراف میں بلدیہ اٹک کی جانب سے ڈپٹی کمشنر اٹک ڈاکٹر مدثر احمد شاہ کو اعلیٰ کارکردگی پر شیلڈ پیش کی گئی۔ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ اٹک و اے ڈی سی جی میونسپل…

Read More