ایم ڈی ستھرا پنجاب اٹک کا دورہ، شہری و دیہی صفائی کا جائزہ

ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی اٹک کا شہری اور دیہی علاقوں میں صفائی انتظامات کا معائنہ۔

ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی اٹک میاں مراد حسین کا تحصیل اٹک کے شہری و دیہی علاقوں کا اچانک دورہ، صفائی انتظامات کا جائزہ   اٹک (رپورٹ: اعجاز الحسن، بیورو چیف اٹک): وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن ’’ستھرا پنجاب‘‘ کے تحت ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی اٹک میاں مراد حسین نیکوکارہ نے تحصیل اٹک کے شہری و دیہی علاقوں کی مختلف گلیوں، محلوں اور یونین کونسل مرزا کا اچانک دورہ کیا اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے بیٹ وائز مشینری…

Read More

اٹک میں انیل سعید کی انتظامی کاوشیں اور صفائی اقدامات

شہری خدمت کا سفر — اٹک میں انیل سعید کی انتظامی کاوشیں اٹک: ضلع اٹک میں انتظامی امور اور شہری سہولیات کی بہتری کے حوالے سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل انیل سعید کی سرگرمیاں نمایاں رہی ہیں۔ سرکاری ریکارڈ اور مختلف مواقع پر جاری ہونے والی رپورٹس کے مطابق انیل سعید نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ساتھ میونسپل کمیٹی اٹک کے ایڈمنسٹریٹر کی حیثیت سے بھی شہری مسائل کے حل اور عوامی سہولیات کی فراہمی کے لیے متعدد اقدامات کی نگرانی کی۔ میونسپل کمیٹی اٹک سے متعلق ایک انتظامی اجلاس…

Read More