آل پاکستان گورنر پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ: حاجی ملک اختر کا آرگنائزنگ کمیٹی کے لیے 50 ہزار روپے دینے کا اعلان

Alt Text: پنڈی گھیب فٹبال ٹورنامنٹ میں حاجی ملک اختر کی 50 ہزار روپے مالی تعاون کی یقین دہانی

پہلے کوارٹر فائنل میچ میں مہمان خصوصی کی شرکت، منتظمین کی کاوشوں کو سراہا   (رپورٹ: اعجاز الحسن، بیورو چیف اٹک) پنڈی گھیب میں جاری آل پاکستان گورنر پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میچ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے تحصیل صدر پنڈی گھیب حاجی ملک اختر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر صاحزادہ حافظ حمزہ مدنی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ حاجی ملک اختر نے ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد پر آرگنائزنگ کمیٹی کو مبارکباد پیش کی اور اپنی جانب سے کمیٹی کے لیے 50 ہزار…

Read More

اے پی ایس اینڈ سی اٹک کینٹ نے ریجنل باسکٹ بال میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

اے پی ایس اینڈ سی اٹک کینٹ کی شاندار کامیابی اے پی ایس اینڈ سی کے ریجنل سپورٹس مقابلے نوشہرہ کینٹ میں جاری ہیں، جن میں ریجن کے 12 اسکولز حصہ لے رہے ہیں۔ آج نوشہرہ کینٹ میں باسکٹ بال کا فائنل میچ کھیلا گیا، جس میں اے پی ایس اینڈ سی اٹک کینٹ کی ٹیم نے کپتان محمد اذان کی قیادت میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔ اے پی ایس اینڈ سی اٹک نے ریجنل باسکٹ بال مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ اس شاندار کارکردگی پر اے پی…

Read More

اٹک میں انیل سعید کی انتظامی کاوشیں اور صفائی اقدامات

شہری خدمت کا سفر — اٹک میں انیل سعید کی انتظامی کاوشیں اٹک: ضلع اٹک میں انتظامی امور اور شہری سہولیات کی بہتری کے حوالے سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل انیل سعید کی سرگرمیاں نمایاں رہی ہیں۔ سرکاری ریکارڈ اور مختلف مواقع پر جاری ہونے والی رپورٹس کے مطابق انیل سعید نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ساتھ میونسپل کمیٹی اٹک کے ایڈمنسٹریٹر کی حیثیت سے بھی شہری مسائل کے حل اور عوامی سہولیات کی فراہمی کے لیے متعدد اقدامات کی نگرانی کی۔ میونسپل کمیٹی اٹک سے متعلق ایک انتظامی اجلاس…

Read More