وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پولیس اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن پر اہم اجلاس، 16 جدید ڈیجیٹل ایپس کا عملی جائزہ لیا گیا کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت جمعہ کے روز سنٹرل پولیس آفس کوئٹہ میں بلوچستان پولیس میں اصلاحات، مختلف شعبہ جات کی ڈیجیٹلائزیشن اور جدید ٹیکنالوجی کے موثر استعمال سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر خان اور ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز حسن اسد علوی نے وزیر اعلیٰ کو…
Read MoreUncategorized
آزاد کشمیر انتخابات: بلاول بھٹو کا وفاقی حکومت کو انتباہ، کہا ’’حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے‘‘
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر (آزاد کشمیر) کے انتخابات کے نتائج پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی "الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے”۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ انتخابات شفاف، آزاد اور منصفانہ نہیں تھے اور بڑے پیمانے پر دھاندلی کی گئی۔ پیپلز پارٹی وفاق میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اتحادی جماعت ہے، تاہم آزاد کشمیر انتخابات کے دوران دونوں جماعتوں کے درمیان سخت سیاسی کشیدگی دیکھنے میں…
Read More