اقراء علمی مرکز چمن میں یومِ اقبال کی تقریب، سید سردار محمد خوندئی کا نوجوانوں کو خودی اور بلند عزائم کا پیغام چمن (خصوصی رپورٹ): ملک کے معروف تعلیمی ادارے اقراء علمی مرکز چمن میں یومِ علامہ اقبال کے موقع پر ’’علامہ اقبال اور دورِ حاضر کے نوجوانوں کا روشن مستقبل‘‘ کے عنوان سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی سینئر صحافی، کالم نگار اور اقراء علمی مرکز چمن کے بانی سید سردار محمد خوندئی تھے، جنہوں نے اپنے خطاب میں علامہ اقبال کے…
Read Moreاقراء علمی مرکز
اقراء علمی مرکز چمن کا کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر، جماعت نہم نے فائنل جیت لیا
جہاں کھیلوں کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں سماجی برائیوں کا خاتمہ ہوتا ہے، سید سردار خوندئی اقراء علمی مرکز چمن کا کلاس وائز کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر، جماعت نہم نے فائنل جیت لیا چمن (خصوصی رپورٹ): ملک کے معروف تعلیمی ادارے اقراء علمی مرکز چمن بوائز سیکشن کے زیر اہتمام کلاس وائز کرکٹ ٹورنامنٹ انتہائی منظم اور پُرامن انداز میں اختتام پذیر ہوگیا۔ ٹورنامنٹ میں ادارے کی تمام جماعتوں نے بھرپور حصہ لیا، جبکہ ٹورنامنٹ کمیٹی نے نظم و ضبط کے ساتھ تمام میچز بہترین انداز میں منعقد کرائے۔…
Read Moreپی سی بی انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ چمن، اقراء علمی مرکز کی کامیابی
پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ انٹر سکول کرکٹ ٹورنامنٹ 2026-2027 قراء علمی مرکز کرکٹ کلب چمن نے اپنا میچ جیت لیا چمن( سید سردار محمد خوندئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام چمن میں صادق کرکٹ گراؤنڈ پر ٹیلنٹ ہنٹ انٹر سکول کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز انتہائی جوش و جذبے سے کیا گیا اس ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن چمن کے چیئرمین احمد خان، ڈسٹرکٹ صدر عبدالودود عبدالنافع ملنگ اور ترجمان عبدالہادی اچکزئی نے گیند کو شاٹ لگا کر کیا۔ گزشتہ روز ایک شاندار اور سنسنی…
Read More