اقراء علمی مرکز چمن کا کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر، جماعت نہم نے فائنل جیت لیا

اقراء علمی مرکز چمن کے کلاس وائز کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں طلباء کرکٹ کھیلتے ہوئے

جہاں کھیلوں کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں سماجی برائیوں کا خاتمہ ہوتا ہے، سید سردار خوندئی اقراء علمی مرکز چمن کا کلاس وائز کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر، جماعت نہم نے فائنل جیت لیا چمن (خصوصی رپورٹ): ملک کے معروف تعلیمی ادارے اقراء علمی مرکز چمن بوائز سیکشن کے زیر اہتمام کلاس وائز کرکٹ ٹورنامنٹ انتہائی منظم اور پُرامن انداز میں اختتام پذیر ہوگیا۔ ٹورنامنٹ میں ادارے کی تمام جماعتوں نے بھرپور حصہ لیا، جبکہ ٹورنامنٹ کمیٹی نے نظم و ضبط کے ساتھ تمام میچز بہترین انداز میں منعقد کرائے۔…

Read More

یونیورسٹی آف بلوچستان میں ذہنی صحت کے عالمی دن کی تقریب

University students present mental health awareness models and educational displays at a World Mental Health Day event in Quetta.

ذہنی صحت جسمانی صحت جتنی ہی اہم ہے: پرو وائس چانسلر ڈاکٹر غلام رزاق شاہوانی کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی): یونیورسٹی آف بلوچستان کے شعبہ سائیکالوجی کے زیرِ اہتمام ذہنی صحت کے عالمی دن کے حوالے سے ایک پروقار اور آگاہی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد موجودہ دور کی مصروف اور دباؤ سے بھرپور زندگی میں ذہنی صحت کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور طلبہ و عوام میں شعور بیدار کرنا تھا۔ تقریب میں شعبہ سائیکالوجی کے مختلف سمسٹرز کے طلبہ و طالبات نے بھرپور جوش و…

Read More

چمن اقراء علمی مرکز میں یومِ اساتذہ کی پروقار تقریبات، اساتذہ کو خراجِ تحسین

اساتذہ ہی معاشرے کی اصل طاقت اور قوموں کی ترقی کا ضامن ہیں ۔ سید سردار خوندئی اقراء علمی مرکز چمن میں یومِ اساتذہ کے موقع پر پروقار تقریبات کا انعقاد چمن( خصوصی رپورٹ ) ہمیشہ مقام و منزلت پانے والے اساتذہ کرام ہیں۔ یومِ اساتذہ (ٹیچرز ڈے) کی مناسبت سے اقراء علمی مرکز چمن کے دونوں اداروں، بوائز اور گرلز سیکشن میں سادہ و پروقار تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ بوائز سیکشن میں منعقدہ مرکزی تقریب کے مہمانِ خصوصی سینئر صحافی و کالم نگار، اقراء علمی مرکز چمن کے…

Read More

جامعہ کراچی: کچن گارڈننگ اور موسمیاتی تبدیلی پر آگاہی سیشن

جامعہ کراچی میں کچن گارڈننگ اور موسمیاتی تبدیلی کے موضوع پر آگاہی نشست کراچی: گرین ہینڈز آف پاکستان اور ٹری مین آف پاکستان کے اشتراک سے جامعہ کراچی کے شعبہ عمرانیات میں کچن گارڈننگ اور موسمیاتی تبدیلی کے موضوع پر ایک آگاہی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ نشست سے خطاب کرتے ہوئے ٹری مین آف پاکستان شہروز سراج نے طلبہ و طالبات کو موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے اثرات، ماحول کے تحفظ اور گھروں میں سبزیاں خود اُگانے کی اہمیت کے حوالے سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ کچن…

Read More

اے پی ایس اینڈ سی اٹک کینٹ نے ریجنل باسکٹ بال میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

اے پی ایس اینڈ سی اٹک کینٹ کی شاندار کامیابی اے پی ایس اینڈ سی کے ریجنل سپورٹس مقابلے نوشہرہ کینٹ میں جاری ہیں، جن میں ریجن کے 12 اسکولز حصہ لے رہے ہیں۔ آج نوشہرہ کینٹ میں باسکٹ بال کا فائنل میچ کھیلا گیا، جس میں اے پی ایس اینڈ سی اٹک کینٹ کی ٹیم نے کپتان محمد اذان کی قیادت میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔ اے پی ایس اینڈ سی اٹک نے ریجنل باسکٹ بال مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ اس شاندار کارکردگی پر اے پی…

Read More