ہیوسٹن میں الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ کی تقریب، کارکنوں کی شرکت

امریکہ ، ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں قائد تحریک الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ جوش وجذبے سے منائی گئی سالگرہ کی تقریب میں ایم کیوایم کے ذمہ داروں ، کارکنوں اور ہمدردوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ٹیکساس (ہیوسٹن)۔۔۔17، ستمبر ایم کیو ایم امریکہ ہیوسٹن چیپٹرکے تحت ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ انتہائی جوش و جذبے سے منائی گئی اورسالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ جناب الطاف حسین کی سالگرہ کی تقریب ہیوسٹن میں واقع مقامی ہال کراچی ریسٹورانٹ میں منعقد ہوئی…

Read More

سندھی و غیر سندھی کی تقسیم سے وکلاء کا اتحاد کمزور ہوگا: محمد اظہر غیور

ھم وکلاء اگر سندھی و غیر سندھی میں تقسیم ھو گئے تو آئین و قانون کی پاسداری کرنے کے بجاےُ آپس میں لڑے اور مریں گے۔ جو کہ نہ پاکستان کے لیئے اور نہ ھی سندھ کے لئیے خوش آئند ھو گا۔ ھمیں آئین و قانون کی جنگ لڑتے ھوےُ پسی ھوئ عوام کی جنگ لڑنی ھے نہ کہ آپس میں لڑ کر اپنے اتحاد کو کمزور کرنا ھے ۔ ھم وکلاء کے درمیان کسی بھی معاملے میں اختلاف راےُ ھونا بری بات نہیں لیکن اختلاف راےُ کو اخلاقی و…

Read More

کراچی بار کا شاہ چارلس سوم کو خط، سورہیہ بادشاہ کی تدفین کا مقام ظاہر کرنے کا مطالبہ

بریکنگ نیوز: کراچی بار ایسوسی ایشن کا برطانیہ کے شاہ چارلس سوم (King Charles III) کو تاریخی خط اہم پیشرفت: حر تحریک کے رہبر سورہیہ بادشاہ (پیر سید صبغت اللہ شاہ ثانی) کی تدفین کی جگہ کو عام کرنے کا مطالبہ 20 مارچ 1943 کو سینٹرل جیل حیدرآباد میں پیر سائیں سورہیہ بادشاہ کو برطانوی حکومت نے شہید کیا تھا 83 سال گزرنے کے باوجود آخری آرام گاہ کا سامنے نہ آنا تشویشناک ہے، برطانیہ سرکاری ریکاڈز سامنے لائے کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر نواز وڑائچ اور جنرل…

Read More

کراچی ریزیڈنٹس فورم کے سیمینار میں اہم شخصیات کی بھرپور شرکت

کراچی ریزیڈنٹس فورم کے زیرِ اہتمام منعقدہ اہم سیمینار میں معزز شخصیات کی بھرپور شرکت کراچی ریزیڈنٹس فورم کے زیرِ اہتمام منعقدہ سیمینار میں شہرِ کراچی کے مستقبل اور درپیش مسائل کے حوالے سے اہم شخصیات اور معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ تقریب میں سابق وفاقی وزیرِ خزانہ عوام پاکستان پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر مفتاح اسماعیل۔ سابق وفاقی وزیر اسد عمر، کنوینر ایم کیو ایم ڈاکٹر فاروق ستار سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی کے ایم سی فہیم الزماں، سابق ممبر صوبائی اسمبلی سندھ فردوس شمیم نقوی، سربراہ مہاجر تحریک اتحاد…

Read More

پاکستانی طلباء کے لیے تاریخی اسکالرشپ پروگرام، امریکہ میں مواقع

پاکستان کے باصلاحیت نوجوانوں کے لیے ایک تاریخی قدم وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا دورۂ امریکہ 25 اگست 2026 | واشنگٹن ڈی سی | جارج ٹاؤن یونیورسٹی پاکستانی طلباء کو دنیا کی بہترین جامعات میں اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کے لیے "پاکستان فنڈ فار ایجوکیشن” (PAK-EEF) کے تحت ایک اہم اور دور رس اقدام سامنے آیا ہے۔ حکومتِ پاکستان نے اس پروگرام کے لیے 1.5 ارب روپے مختص کیے ہیں، جس کے تحت منتخب پاکستانی طلباء کو امریکہ کی آئیوی لیگ اور سرفہرست جامعات میں…

Read More

ہیوسٹن میں پاکستان بچاؤ تحریک کا پروگرام، کرپشن کے خاتمے اور اتحاد پر زور

آج شام ہیوسٹن کے مقامی ریسٹورنٹ حیدری بینکویٹ حال میں پاکستان بچاؤ تحریک کا پروگرام منعقد ہوا اس پروگرام کو شکیل خان اور عامر زیدی نے آرگنائز کیا پروگرام کی ابتدا محمود احمد نے تلاوت کلام پاک سے کی اس کے بعد مقررین نے خطاب کیا پہلے جناب عارف علی سید نے خطاب کیا اس کے بعد کرنل ایاز , شکیل خان , ایم جے خان ، تنویر احمد اور آخر میں عامر زیدی نے خطاب کیا پاکستان بچاؤ تحریک کے مقاصد بیان کرتے ہوئے شکیل خان نے کرپشن کی…

Read More

الطاف حسین کا سیاسی اصلاحات اور اشرافیہ کے نظام کے خاتمے پر زور

79 سال میں ہم آج تک یہ فیصلہ نہیں کرسکے کہ ملک میں کمیونزم، سوشلزم، بادشاہت ، جمہوری نظام لایاجائے۔ پاکستان کی مفلوک الحالی کی سب سے بڑی وجہ گلاسڑا فرسودہ جاگیردارانہ نظام ہے، الطاف حسین اورایم کیوایم نے اسی فرسودہ جاگیردارانہ، وڈیرانہ، سردارانہ اوربے لگام سرمایہ دارانہ نظام کے خاتمے کی بات کی،کرپٹ سیاستدانوں اوراسٹیٹس کوکے خلاف عملی جدوجہد کی۔ 48 برسوں سے ہم اپنا فکروفلسفہ بیان کرتے رہے کہ جب تک پاکستان کی ترقی کی راہ میں کھڑی موٹی موٹی دیواروں کو نہیں گرایا جائے گا ملک کے…

Read More