پاکستانی شخصیات کی ڈاکٹر سلیم حیدر سے ملاقات، کراچی کی صورتحال پر مشاورت

کراچی کے مستقبل، سیاسی صورتحال اور شہری مسائل سے متعلق مشاورت کی نمائندہ تصویر

واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی شخصیات کی چیئرمین MIT ڈاکٹر سلیم حیدر سے ملاقات واشنگٹن ڈی سی امریکہ میں مقیم ممتاز پاکستانی شخصیات نان ریزیڈنٹ پاکستانی (NRP) تنظیم کے روحِ رواں شہاب قرنی اور عدنان جاوید ظفر نے چیئرمین MIT ڈاکٹر سلیم حیدر سے ملاقات میں کراچی کے معاشی، سماجی، معاشرتی اور انتظامی معاملات سے جڑی سیاسی صورتحال پر گفتگو، تبادلہ خیال اور مشاورت کی۔ رہنماؤں نے ڈاکٹر سلیم حیدر کو حالات کی بہتری اور کراچی کو پڑھی لکھی مستقبل کی سنجیدہ قیادت فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات بھی…

Read More