عائشہ باوانی کالج کا نام تبدیل، سندھ حکومت سے اہم سوالات

 جس خاندان نے کراچی کو تعلیمی ادارہ دیا، سندھ حکومت نے اسی کا نام مٹا دیا!  کیا سندھ حکومت کے پاس تعلیمی مسائل حل کرنے کے بجائے صرف تاریخی نام تبدیل کرنے کا کام رہ گیا ہے؟   باوانی خاندان کی 65 سالہ تعلیمی خدمات کا صلہ — ایک سرکاری نوٹیفکیشن سے شناخت ختم!  بھارت میں تاریخی نام بدلنا غلط تو سندھ میں درست کیسے؟ سندھ حکومت جواب دے! تحریر: عاصم صدیقی کراچی کے تاریخی عائشہ باوانی گورنمنٹ کالج کا نام 65 سال بعد تبدیل کرنے کا فیصلہ سندھ حکومت…

Read More

پاکستانی شخصیات کی ڈاکٹر سلیم حیدر سے ملاقات، کراچی کی صورتحال پر مشاورت

کراچی کے مستقبل، سیاسی صورتحال اور شہری مسائل سے متعلق مشاورت کی نمائندہ تصویر

واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی شخصیات کی چیئرمین MIT ڈاکٹر سلیم حیدر سے ملاقات واشنگٹن ڈی سی امریکہ میں مقیم ممتاز پاکستانی شخصیات نان ریزیڈنٹ پاکستانی (NRP) تنظیم کے روحِ رواں شہاب قرنی اور عدنان جاوید ظفر نے چیئرمین MIT ڈاکٹر سلیم حیدر سے ملاقات میں کراچی کے معاشی، سماجی، معاشرتی اور انتظامی معاملات سے جڑی سیاسی صورتحال پر گفتگو، تبادلہ خیال اور مشاورت کی۔ رہنماؤں نے ڈاکٹر سلیم حیدر کو حالات کی بہتری اور کراچی کو پڑھی لکھی مستقبل کی سنجیدہ قیادت فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات بھی…

Read More

نقیب اللہ محسود قتل کیس: عدم شواہد پر 7 ملزمان بری

نقیب اللہ محسود قتل کیس: عدم شواہد پر 7 ملزمان بری کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت نے نقیب اللہ محسود قتل کیس میں شواہد کی عدم دستیابی کی بنیاد پر 7 ملزمان کو بری کردیا۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے شعیب شوٹر اور امان اللہ مروت سمیت سات ملزمان کو بری کرنے کا حکم سنایا۔ عدالت کی جانب سے بری کیے جانے والے دیگر ملزمان میں گدا حسین، صداقت حسین، ریاض احمد، راجا شمیم اور محسن عباس شامل ہیں۔ عدالت نے ملزمان کی…

Read More