جس خاندان نے کراچی کو تعلیمی ادارہ دیا، سندھ حکومت نے اسی کا نام مٹا دیا! کیا سندھ حکومت کے پاس تعلیمی مسائل حل کرنے کے بجائے صرف تاریخی نام تبدیل کرنے کا کام رہ گیا ہے؟ باوانی خاندان کی 65 سالہ تعلیمی خدمات کا صلہ — ایک سرکاری نوٹیفکیشن سے شناخت ختم! بھارت میں تاریخی نام بدلنا غلط تو سندھ میں درست کیسے؟ سندھ حکومت جواب دے! تحریر: عاصم صدیقی کراچی کے تاریخی عائشہ باوانی گورنمنٹ کالج کا نام 65 سال بعد تبدیل کرنے کا فیصلہ سندھ حکومت…
Read Moreسندھ حکومت
تھر کول ڈرائنگ یونٹ کا افتتاح، بلاول بھٹو کا تھرپارکر کا دورہ
تھرپارکر (نجیب احمد): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ تھر کول بلاک ون میں پاکستان کے پہلے تھر کول ڈرائنگ یونٹ کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر مختلف ترقیاتی منصوبوں اور تھر میں جاری سرگرمیوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ بلاول بھٹو زرداری اسلام کوٹ پہنچے جہاں انہوں نے اپنے دورے کا آغاز مختلف منصوبوں کے معائنے سے کیا۔ انہوں نے تھر فاؤنڈیشن اسپتال کا بھی دورہ کیا۔ اس دوران اسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات…
Read More