سراج نارسی: زندگی، خدمات، پاکستان سے محبت اور ایک ہمہ جہت شخصیت

میں سراج صاحب سے واقف نہیں تھا لیکن ان کا نام میں نے NEDIANS کی محفلوں میں اس قدر سنا تھا اور اتنی بار سنا تھا کہ مجھے ان سے ملنے کا بہت اشتیاق تھا۔ کسی طریقے سے واٹس ایپ پر ان سے بات چیت شروع ہوئی اور یہ میرے دل میں اترتے چلے گئے۔ سراج نارسی کی پہلی پہچان بعض انسان اپنی زندگی میں صرف جیتے نہیں، اسے ایک خوبصورت داستان بنا دیتے ہیں۔ ان کے سفر میں منزلیں بھی ہوتی ہیں، موڑ بھی، کامیابیاں بھی اور قربانیاں بھی۔…

Read More