کراچی میں پھلوں کا باغ قائم، شجرکاری مہم کو فروغ

ملیر کراچی میں کمیونٹی شجرکاری مہم کے دوران رضاکار پھل دار پودے لگا رہے ہیں۔

کراچی میں گرین ہینڈز آف پاکستان اور ٹری مین آف پاکستان کے تعاون سے پھلوں کا باغ قائم کراچی: گرین ہینڈز آف پاکستان اور ٹری مین آف پاکستان کے مشترکہ تعاون سے فرانسسکن سسٹرز آف کرائسٹ کنگ، پلاٹ نمبر 18، روزری کانونٹ، کہکشاں سوسائٹی، پنجاب ٹاؤن، ملیر، کراچی میں پھلوں کا باغ قائم کیا گیا۔ اس موقع پر ادارے کی انتظامیہ، اہلِ محلہ اور دیگر افراد نے شرکت کی اور اپنے ہاتھوں سے پھل دار پودے لگائے۔ اس اقدام کا مقصد شجرکاری کو فروغ دینا اور ماحول کو سرسبز و…

Read More