پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ انٹر سکول کرکٹ ٹورنامنٹ 2026-2027 قراء علمی مرکز کرکٹ کلب چمن نے اپنا میچ جیت لیا چمن( سید سردار محمد خوندئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام چمن میں صادق کرکٹ گراؤنڈ پر ٹیلنٹ ہنٹ انٹر سکول کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز انتہائی جوش و جذبے سے کیا گیا اس ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن چمن کے چیئرمین احمد خان، ڈسٹرکٹ صدر عبدالودود عبدالنافع ملنگ اور ترجمان عبدالہادی اچکزئی نے گیند کو شاٹ لگا کر کیا۔ گزشتہ روز ایک شاندار اور سنسنی…
Read More