چمن میں 22 نومبر کو اے این پی کا جلسہ، ایمل ولی خان شرکت کریں گے

چمن میں 22 نومبر کو شہدائے وطن کی یاد میں عوامی نیشنل پارٹی کے جلسہ عام کی تیاریوں کا منظر۔

چمن میں 19 نومبر کو شٹر ڈاؤن ہڑتال، 22 نومبر کو شہدائے وطن کی یاد میں عظیم الشان جلسہ عام ہوگا، ایمل ولی خان شرکت کریں گے: اصغر خان اچکزئی   چمن (سید سردار محمد خوندئی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ 19 نومبر کو صوبہ بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور 22 نومبر کو چمن میں شہدائے وطن شہید خان جیلانی خان اچکزئی اور شہید اسد خان اچکزئی کی یاد میں منعقد ہونے والا عظیم الشان جلسہ عام موجودہ سیاسی حالات کے…

Read More

اصغر خان اچکزئی کی گرفتاری، اے این پی کا فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ

چمن میں اے این پی کی ہنگامی پریس کانفرنس Alt Text: چمن پریس کلب میں اے این پی رہنماؤں کی ہنگامی پریس کانفرنس کا منظر۔

اے این پی صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کی گرفتاری کے خلاف چمن میں ہنگامی پریس کانفرنس، فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ چمن (سید سردار محمد خوندئی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشر اصغر خان اچکزئی کی گرفتاری کے خلاف آج اے این پی کی قائم مقام صوبائی صدر سینیٹر نواب ارباب عمر فاروق کاسی نے مرکزی و صوبائی قائدین کے ہمراہ چمن پریس کلب میں ایک پرہجوم ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر ارباب عمر فاروق کاسی نے کہا کہ…

Read More

چمن میں جے ٹی آئی رہنما احسان اللہ شہید، ڈی سی کمپلیکس کے سامنے دھرنا

احسان اللہ کی شہادت کے بعد جے یو آئی اور جے ٹی آئی کارکنان کا ڈپٹی کمشنر کمپلیکس کے سامنے دھرنا

چمن: جے ٹی آئی کے صوبائی رہنما احسان اللہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید، ڈی سی کمپلیکس کے سامنے دھرنا چمن (سید سردار محمد خوندائی) — چمن کے نواحی علاقے محمود آباد میں مدرسہ شیخ الحدیث مولانا شرف الدین کے قریب فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں جمعیت طلباء اسلام (جے ٹی آئی) کے صوبائی رہنما احسان اللہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی اور ضلعی رہنما سینکڑوں کارکنوں کے ہمراہ چمن سول ہسپتال پہنچ گئے۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے…

Read More