پہلے کوارٹر فائنل میچ میں مہمان خصوصی کی شرکت، منتظمین کی کاوشوں کو سراہا (رپورٹ: اعجاز الحسن، بیورو چیف اٹک) پنڈی گھیب میں جاری آل پاکستان گورنر پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میچ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے تحصیل صدر پنڈی گھیب حاجی ملک اختر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر صاحزادہ حافظ حمزہ مدنی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ حاجی ملک اختر نے ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد پر آرگنائزنگ کمیٹی کو مبارکباد پیش کی اور اپنی جانب سے کمیٹی کے لیے 50 ہزار…
Read More