اٹک میں عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں پروقار نعتیہ مشاعرہ

اٹک میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں پروقار نعتیہ مشاعرہ اور محفلِ نعت اٹک (اعجاز الحسن):  ضلعی حکومت کی جانب سے جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، 11 اور 12 ربیع الاول کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی اٹک کے زیرِ اہتمام ایک پروقار اور روح پرور نعتیہ مشاعرہ اور محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا۔ محفل میں عاشقانِ رسول ﷺ کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں گلہائے عقیدت پیش کیے۔ نعت خواں حضرات نے حضور اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی شانِ…

Read More

اٹک میں پتیری روٹی کی عدم دستیابی پر ایکشن، تندور ایسوسی ایشن طلب

اٹک: پتیری روٹی کی عدم دستیابی پر ضلعی فوڈ کنٹرولر کا ایکشن، تندور ایسوسی ایشن صدر طلب۔ اٹک : عجاز الحسن  اٹک شہر کے تندوروں پر پتیری روٹی کی عدم دستیابی کی شکایات کا ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر چوہدری شمس عباس نے نوٹس لیتے ہوئے تندور ایسوسی ایشن کے صدر نادر خان کو طلب کرلیا۔ اس موقع پر پتیری روٹی کی فراہمی، سرکاری نرخ اور تندور مالکان کو آٹے کی سپلائی سمیت دیگر امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔میٹنگ میں میڈیا نمائندگان میں پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن اٹک کے ضلعی صدر…

Read More

اٹک میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ، پروقار نعتیہ مشاعرہ منعقد

اٹک میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں پروقار نعتیہ مشاعرہ اٹک — اعجاز الحسن اٹک میں حکومتِ پنجاب کی جانب سے جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کی مناسبت سے بلدیہ ہال اٹک میں ایک پروقار اور روح پرور نعتیہ مشاعرہ منعقد کیا گیا، جس میں ضلع اٹک سمیت خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے معروف شعراء نے شرکت کی اور بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کی سعادت حافظ سرفراز نے حاصل کی۔ بعد ازاں محکمہ…

Read More

ایس پی زینب ایوب کا حضرو میں عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس کا دورہ

ایس پی انویسٹی گیشن اٹک زینب ایوب کا حضرو میں عید میلاد النبی ﷺ کے مرکزی جلوس کا دورہ اٹک سٹی — بیورو چیف اعجاز الحسن کی رپورٹ حضرو: ایس پی انویسٹی گیشن اٹک زینب ایوب نے تحصیل حضرو میں جاری عید میلاد النبی ﷺ کے مرکزی جلوس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایس ڈی پی او حضرو سرکل بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ایس پی انویسٹی گیشن اٹک زینب ایوب نے جلوس کے دوران سیکیورٹی انتظامات، ٹریفک کی روانی اور دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے…

Read More

حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی حیاتِ طیبہ: پوری انسانیت کے لیے نور و رحمت

حضور اکرم، رحمتِ عالم، خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی 63 سالہ حیاتِ طیبہ پوری انسانیت کے لیے نور، رحمت، ہدایت اور مکمل ضابطۂ حیات ہے۔ اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔ آپ ﷺ کی زندگی کا ہر پہلو صداقت، امانت، عدل، رحم، محبت، شجاعت، صبر، عاجزی اور اللہ تعالیٰ کی کامل بندگی کا بے مثال نمونہ ہے۔ آپ ﷺ صرف مسلمانوں ہی کے نہیں بلکہ پوری انسانیت کے سب سے عظیم محسن اور کامل رہنما ہیں۔ آپ ﷺ کی ولادت…

Read More

اٹک محفل نعت میں سیرت النبی ﷺ اور خصوصی افراد پر اہم پیغام

محفلِ نعت میں سیرتِ نبوی ﷺ اور خصوصی افراد کے حقوق پر زور اٹک سے بیورو چیف اعجازالحسن کی رپورٹ اٹک: جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں ایک روح پرور محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلعی انتظامیہ، بلدیہ کے افسران، سیاسی و سماجی شخصیات اور خصوصی افراد نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران نعت خواں حضرات نے بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں گلہائے عقیدت پیش کیے، جبکہ مقررین نے سیرتِ طیبہ ﷺ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ محفل سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر…

Read More

پنڈی گھیب میں نئی ایمبولینسز کا افتتاح، عوامی خدمت کے منصوبوں کا اعلان

وعدوں سے تکمیل تک — پنڈی گھیب میں عوامی خدمت کا سفر جاری، نئی ایمبولینسز کا افتتاح اٹک سے بیورو چیف اعجازالحسن کی رپورٹ پنڈی گھیب: چیئرمین واسا پنجاب اور رکن پنجاب اسمبلی نوابزادہ چوہدری شیر علی خان نے ریسکیو 1122 پنڈی گھیب آفس میں نئی ایمبولینسز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور فیتہ کاٹ کر ایمبولینسز کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ چیئرمین واسا پنجاب کی ریسکیو 1122 پنڈی گھیب آمد پر ڈسٹرکٹ آفیسر ایمرجنسی ڈاکٹر میاں محمد اشفاق، خواجہ ابرار اور ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ان کا پرتپاک…

Read More

گورنر پنجاب کی شہید ملک مبشر کے اہلخانہ سے ملاقات

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان بلوچستان کے ضلع نوشکی میں دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے ملک مبشر کے گھر پہنچ گئے۔ اٹک سے بیورو چیف اعجازالحسن کی رپورٹ گورنر پنجاب نے شہید کے والد ملک محمد سفارش، اہل خانہ اور دیگر عزیز و اقارب سے ملاقات کی، شہید کی وطن عزیز کے لیے عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے اس موقع پر…

Read More

ڈی پی او اٹک کا عید میلاد النبی ﷺ کے جلوسوں کے روٹس کا دورہ

ڈی پی او اٹک کیپٹن (ر) علی بن طارق کا عید میلاد النبی ﷺ کے جلوسوں کے روٹس کا دورہ اٹک سے بیورو چیف اعجازالحسن کی رپورٹ اٹک: ڈی پی او اٹک کیپٹن (ر) علی بن طارق نے عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں ضلع اٹک کے مختلف علاقوں میں جلوس کے روٹس کا دورہ کیا اور سیکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ ڈی پی او اٹک نے تھانہ سٹی اٹک، تھانہ صدر اٹک، تھانہ حضرو اور تھانہ حسن ابدال کے علاقوں میں جلوس کے مقررہ راستوں کا…

Read More

ایم ڈی ستھرا پنجاب اٹک انیل سعید کا دیہی علاقوں کا اچانک دورہ

ایم ڈی ستھرا پنجاب اٹک انیل سعید کا دیہی علاقوں کا اچانک دورہ، صفائی اور ورکرز کی حاضری کا جائزہ اٹک سے بیورو چیف اعجازالحسن کی رپورٹ اٹک: ایم ڈی ستھرا پنجاب اٹک انیل سعید نے ضلع اٹک کے مختلف دیہی علاقوں کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے صفائی کے انتظامات، ورکرز کی کارکردگی اور حاضری کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ایم ڈی ستھرا پنجاب نے مختلف مقامات پر صفائی کی صورتحال کا معائنہ کیا اور موقع پر موجود عملے سے ان کے فرائض اور جاری صفائی…

Read More