بہترین میڈیا کوریج پر اعزاز، اعجاز الحسن اور ملک کامران کو ایپسما اٹک کے سرٹیفکیٹس پیش

ایپسما اٹک کی جانب سے صحافیوں کو اعزازی سرٹیفکیٹس

اٹک: آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن (ایپسما) تحصیل اٹک نے بہترین میڈیا کوریج اور صحافتی خدمات کے اعتراف میں اعجاز الحسن اور ملک کامران کو سرٹیفکیٹس پیش کیے۔ تفصیلات کے مطابق ایپسما تحصیل اٹک کے جنرل سیکرٹری ملک شیراز نے تنظیم کی ایک پروقار تقریب کی بہترین میڈیا کوریج پر دونوں صحافیوں کو مدعو کیا اور انہیں تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا۔ اس موقع پر اعجاز الحسن اور ملک کامران کی میڈیا کوریج اور مثبت صحافتی کردار کو سراہا گیا۔ مقررین نے کہا کہ میڈیا تعلیمی، سماجی اور عوامی…

Read More

اسماء ملک: صحافتی قیادت، عزم اور ادارتی ذمہ داری کی روشن مثال

صحافت میں عزم، قیادت اور ذمہ دار تحریر: ….. اعجازالحسن صحافت معاشرے کا آئینہ ہوتی ہے اور ایک ذمہ دار صحافی اپنے قلم کے ذریعے نہ صرف حالات و واقعات کی عکاسی کرتا ہے بلکہ عوامی مسائل کو اجاگر کرنے اور معاشرے میں مثبت سوچ پیدا کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اسماء ملک صحافتی میدان میں اپنی قیادت، محنت اور پیشہ ورانہ وابستگی کے حوالے سے ایک نمایاں نام ہیں۔ بطور چیف ایڈیٹر روزنامہ دی نیشن نیوز، اسماء ملک کی ذمہ داری محض خبروں کی نگرانی تک…

Read More