سینئر صحافی میاں اعجاز کی میزبانی میں ایک دہائی کے بعد رفقائے صحافت کی یادگار ملاقات تحریر : (محمد منصور ممتاز سے) صحافت کے سفر میں کچھ رشتے عہدوں، اداروں اور وقت کے محتاج نہیں ہوتے، برسوں گزر جائیں تو بھی ان کی خوشبو یادوں میں باقی رہتی ہے۔ کچھ ایسا ہی منظر اُس وقت دیکھنے کو ملا جب تقریباً ایک دہائی قبل ایک ہی ادارے میں ساتھ کام کرنے والے دیرینہ صحافی دوست ایک طویل وقفے کے بعد ایک بار پھر ایک میز پر جمع ہوئے۔ یہ محض ایک…
Read Moreصحافت
اسماء ملک: صحافتی قیادت، عزم اور ادارتی ذمہ داری کی روشن مثال
صحافت میں عزم، قیادت اور ذمہ دار تحریر: ….. اعجازالحسن صحافت معاشرے کا آئینہ ہوتی ہے اور ایک ذمہ دار صحافی اپنے قلم کے ذریعے نہ صرف حالات و واقعات کی عکاسی کرتا ہے بلکہ عوامی مسائل کو اجاگر کرنے اور معاشرے میں مثبت سوچ پیدا کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اسماء ملک صحافتی میدان میں اپنی قیادت، محنت اور پیشہ ورانہ وابستگی کے حوالے سے ایک نمایاں نام ہیں۔ بطور چیف ایڈیٹر روزنامہ دی نیشن نیوز، اسماء ملک کی ذمہ داری محض خبروں کی نگرانی تک…
Read More