امن میں سرمایہ کاری 2026: اعتماد، برداشت اور سماجی ہم آہنگی

امن میں سرمایہ کاری — ہر فرد، ہر جگہ، ہر روز تحریر: محمد منصور ممتاز 21 ستمبر دنیا بھر میں عالمی یومِ امن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ 2026ء کا موضوع “Invest in Peace – For Everyone, Everywhere, Every Day ” یعنی “امن میں سرمایہ کاری — ہر فرد، ہر جگہ، ہر روز” ہے۔ امن صرف جنگ کے خاتمے یا ہتھیاروں کی خاموشی کا نام نہیں، بلکہ ایسے معاشرے کا نام ہے جہاں انسان کو تحفظ، عزت، انصاف اور آگے بڑھنے کے مواقع میسر ہوں۔ پُرامن معاشروں میں تعلیم،…

Read More