یوم استحصال کشمیر: اٹک میں ریلی، واک اور کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

اٹک: یوم استحصال کشمیر پر ریلی، واک اور تقریب، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتی اٹک (اعجازالحسن): یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اٹک میں ایک پروقار تقریب اور یکجہتی واک کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی رکن قومی اسمبلی اور سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن شیخ آفتاب احمد تھے، جبکہ صدارت ڈپٹی […]

اٹک پولیس نے یوم شہدائے پولیس پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا

اٹک پولیس کی جانب سے یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر پروقار تقریب، شہدائے پولیس کو خراجِ تحسین* اٹک سے بیورو چیف اعجازالحسن کی رپورٹ اٹک پولیس کے زیرِ اہتمام یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر تاج محل مارکی اٹک میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سردار […]

کراچی: مبینہ منشیات فروش انمول پنکی کے خلاف قتل کا مقدمہ قتلِ سبب میں تبدیل

کراچی: کراچی کی ایک عدالت نے مبینہ منشیات فروش انمول عرف پنکی کے خلاف درج قتل کے مقدمے میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے پولیس کی چالان رپورٹ منظور کر لی، جس کے بعد قتل کی دفعہ ختم کرکے مقدمہ قتلِ سبب (Qatl-bis-Sabab) میں تبدیل کر دیا گیا۔ تفتیشی افسر نے جوڈیشل مجسٹریٹ (جنوبی) کی […]

عوامی مسائل بزورِ طاقت حل نہیں ہوں گے، مقتدرہ کو سنجیدگی دکھانا ہوگی: مولانا فضل الرحمن

عوامی مسائل بزورِ طاقت حل نہیں ہوں گے، مقتدرہ کو سنجیدگی دکھانا ہوگی: مولانا فضل الرحمن کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) جمعیت علماء اسلام کے امیر، قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمن ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ پہنچے۔ کوئٹہ ایئرپورٹ پر صوبائی اور قومی اسمبلی کے اراکین اور جمعیت علماء اسلام کے صوبائی […]

یومِ استحصالِ کشمیر آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے

پاکستان کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت اور بھارت کے 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدام کی مذمت کے لیے یومِ استحصالِ کشمیر منا رہا ہے۔ اسلام آباد: پاکستان بھر میں آج یومِ استحصالِ کشمیر منایا جا رہا ہے تاکہ بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر (IIOJK) کے عوام کے […]

آزاد کشمیر انتخابات: بلاول بھٹو کا وفاقی حکومت کو انتباہ، کہا ’’حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے‘‘

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر (آزاد کشمیر) کے انتخابات کے نتائج پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی “الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے”۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ انتخابات شفاف، آزاد اور منصفانہ نہیں […]

وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی وزارتوں کی کارکردگی کا جامع جائزہ لینے کا حکم، کابینہ میں ردوبدل کا امکان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں کی کارکردگی کا جامع جائزہ لینے کا حکم دیتے ہوئے حکومت کے اندر احتسابی عمل کا آغاز کر دیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اس جائزے کی بنیاد پر وفاقی کابینہ میں ردوبدل اور مختلف وزارتوں میں اہم انتظامی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا […]

بلوچستان: سیکرٹری اسکول ایجوکیشن کا PMU-BESP منصوبوں کا جائزہ، تعلیمی اصلاحات تیز کرنے کی ہدایت

سیکرٹری اسکول ایجوکیشن بلوچستان کا PMU-BESP منصوبوں کا جائزہ، تعلیمی اصلاحات تیز کرنے کی ہدایت کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) بلوچستان حکومت کے سیکرٹری اسکول ایجوکیشن لال جان جعفر نے پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ بلوچستان ایجوکیشن سپورٹ پروگرام (PMU-BESP) کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں صوبے بھر میں جاری تعلیمی منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت […]

کوزھک ٹاپ کے قریب گاڑی گہری کھائی میں جا گری، خاتون اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحق

کوزھک ٹاپ کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ، گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق چمن (سید سردار محمد خوندئی) کوئٹہ۔چمن قومی شاہراہ پر شیلہ باغ کے مقام، کوژھک ٹاپ کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں تیز رفتاری کے باعث ایک گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا […]

ریاض ائیر کا پاکستان کے لیے براہِ راست پروازوں کا اعلان، اسلام آباد اور لاہور شامل

سعودی عرب کی نئی قومی ایئرلائن ریاض ائیر کا پاکستان کے لیے براہِ راست پروازوں کا اعلان ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کی نئی قومی ایئرلائن ریاض ائیر نے پاکستان کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس سے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان فضائی رابطوں میں مزید […]