قلعہ عبداللہ میں غبیزئی قوم کے دو کہول میں تاریخی صلح

قلعہ عبداللہ میں غبیزئی قوم کے دو کہول کے درمیان تاریخی جرگہ اور صلح

قلعہ عبداللہ (سید سردار محمد خوندئی سے) — گلستان کاریز، ضلع قلعہ عبداللہ میں غبیزئی قوم کی دو ذیلی شاخوں کے درمیان طویل عرصے سے جاری قبائلی دشمنی ختم ہوگئی۔ میاداد کہول اور اعوان کہول کے درمیان غبیزئی قوم کی دشمنی کا خاتمہ ایک تاریخ ساز پشتون جرگے کے ذریعے ہوا۔ جرگے میں دونوں فریقین نے باہمی رضامندی سے صلح قبول کی۔ حاجی احمد خان غبیزئی کے خاندان، میاداد کہول، اور حاجی جیلانی خان غبیزئی کے خاندان، اعوان کہول، کے درمیان روغہ جوڑہ ہوئی۔ اس موقع پر ہزاروں افراد موجود…

Read More