صادق کرکٹ گراؤنڈ میں فائنل کے دوران گورنمنٹ خیرو جان باغچہ اسکول نے علم اسکول کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی چمن (سید سردار محمد خوندئی) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن چمن کے زیر اہتمام صادق کرکٹ گراؤنڈ میں جاری انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل اختتام پذیر ہوگیا، جس میں گورنمنٹ خیرو جان باغچہ اسکول نے علم اسکول کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا۔ نوجوان کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل پیش کیا،…
Read Moreانٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ
پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ، اقراء علمی مرکز چمن کامیاب
صادق کرکٹ گراؤنڈ چمن میں پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز، اقراء علمی مرکز چمن نے سنسنی خیز مقابلے میں کامیابی حاصل کرلی۔ چمن (سید سردار محمد خوندئی): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ 2026-27 کا چمن میں باقاعدہ آغاز ہوگیا، جہاں صادق کرکٹ گراؤنڈ میں نوجوان کرکٹرز نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن چمن کے چیئرمین احمد خان، ڈسٹرکٹ صدر عبدالودود…
Read More