پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں ٹاس، مہمان ٹیم کا فیلڈنگ کا فیصلہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے مقابلے میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے۔ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا دوسرا اور آخری مقابلہ 17 سے 21 نومبر تک لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔ نوجوان کھلاڑیوں سے اچھی کارکردگی کی توقع…
Read Moreپاکستان کرکٹ
چمن انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ: گورنمنٹ خیرو جان باغچہ اسکول چیمپئن
صادق کرکٹ گراؤنڈ میں فائنل کے دوران گورنمنٹ خیرو جان باغچہ اسکول نے علم اسکول کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی چمن (سید سردار محمد خوندئی) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن چمن کے زیر اہتمام صادق کرکٹ گراؤنڈ میں جاری انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل اختتام پذیر ہوگیا، جس میں گورنمنٹ خیرو جان باغچہ اسکول نے علم اسکول کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا۔ نوجوان کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل پیش کیا،…
Read Moreپاکستان انڈر 17 اسکواڈ کا اعلان، اذان احمد کو کپتان مقرر کردیا گیا
سری لنکا انڈر 17 کے خلاف ہوم سیریز کے لیے پاکستان انڈر 17 کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، جبکہ اذان احمد کو قومی انڈر 17 ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ اذان احمد اس سے قبل راولپنڈی انڈر 17 ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے نیشنل انڈر 17 کپ کا ٹائٹل جیت چکے ہیں۔ ان کی قیادت میں ٹیم کی کامیابی کے بعد انہیں قومی انڈر 17 ٹیم کی کپتانی سونپی گئی ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کی انڈر 17 ٹیموں کے درمیان سیریز 9 سے…
Read More