جامعہ کراچی: کچن گارڈننگ اور موسمیاتی تبدیلی پر آگاہی سیشن

جامعہ کراچی میں کچن گارڈننگ اور موسمیاتی تبدیلی کے موضوع پر آگاہی نشست کراچی: گرین ہینڈز آف پاکستان اور ٹری مین آف پاکستان کے اشتراک سے جامعہ کراچی کے شعبہ عمرانیات میں کچن گارڈننگ اور موسمیاتی تبدیلی کے موضوع پر ایک آگاہی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ نشست سے خطاب کرتے ہوئے ٹری مین آف پاکستان شہروز سراج نے طلبہ و طالبات کو موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے اثرات، ماحول کے تحفظ اور گھروں میں سبزیاں خود اُگانے کی اہمیت کے حوالے سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ کچن…

Read More

خاران کے ڈپٹی کمشنر منیر سومرو بحفاظت بازیاب

ڈپٹی کمشنر منیر سومرو بحفاظت بازیاب کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) ضلع خاران کے ڈپٹی کمشنر منیر سومرو کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ سرکاری حکام نے ان کی محفوظ بازیابی کی تصدیق کر دی ہے جس کے بعد ضلعی انتظامیہ اور عوامی حلقوں میں اطمینان کی لہر دوڑ گئی ہے۔ حکام کے مطابق ڈپٹی کمشنر منیر سومرو کی گمشدگی کے بعد سیکیورٹی اداروں نے فوری کارروائی شروع کی تھی۔ ان کی بحفاظت واپسی پر اعلیٰ حکام نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری افسران…

Read More

قلعہ عبداللہ میں غبیزئی قوم کے دو کہول میں تاریخی صلح

قلعہ عبداللہ میں غبیزئی قوم کے دو کہول کے درمیان تاریخی جرگہ اور صلح

قلعہ عبداللہ (سید سردار محمد خوندئی سے) — گلستان کاریز، ضلع قلعہ عبداللہ میں غبیزئی قوم کی دو ذیلی شاخوں کے درمیان طویل عرصے سے جاری قبائلی دشمنی ختم ہوگئی۔ میاداد کہول اور اعوان کہول کے درمیان غبیزئی قوم کی دشمنی کا خاتمہ ایک تاریخ ساز پشتون جرگے کے ذریعے ہوا۔ جرگے میں دونوں فریقین نے باہمی رضامندی سے صلح قبول کی۔ حاجی احمد خان غبیزئی کے خاندان، میاداد کہول، اور حاجی جیلانی خان غبیزئی کے خاندان، اعوان کہول، کے درمیان روغہ جوڑہ ہوئی۔ اس موقع پر ہزاروں افراد موجود…

Read More

چمن چیمبر کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

چمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نئی کابینہ کی تقریبِ حلف برداری، اے این پی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی مہمانِ خصوصی چمن( سید سردار محمد خوندئی ) چمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نئی کابینہ کی تقریبِ حلف برداری چیمبر ہاؤس چمن میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی تھے۔ تقریب میں چمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نو منتخب صدر حاجی علاؤالدین اچکزئی، سینئر نائب صدر حاجی عطاء اللہ اور نائب صدر شیر زمان اچکزئی…

Read More

چمن DCC اجلاس، BSDI فیز III کے ترقیاتی منصوبوں کو حتمی شکل دینے کا جائزہ

چمن ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس، BSDI فیز-III کے ترقیاتی منصوبوں کو حتمی شکل دینے کا جائزہ چمن (سید سردار محمد خوندئی): اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی اور ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی مشترکہ زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی (DCC) کا اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس چمن میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمانڈر چمن اسکاؤٹس کی خصوصی شرکت و معاونت حاصل رہی، جبکہ ضلعی انتظامیہ، پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور تمام متعلقہ سرکاری محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں بلوچستان سسٹین…

Read More

مری میں اسکول وین حادثے کا شکار، 10 بچے اور ڈرائیور زخمی

مری میں اسکول وین حادثے کا شکار، 10 بچے اور ڈرائیور جھلس کر زخمی مری: مری میں اسکول کے بچوں کو لے جانے والی وین حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 10 بچے اور ڈرائیور جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ لوئر موہڑا بڑاہوتر کے قریب پیش آیا، جہاں اسکول وین بے قابو ہوکر سڑک سے نیچے جاگری۔ حادثے کے بعد وین میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث اس میں سوار بچے اور ڈرائیور متاثر ہوئے۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں…

Read More

حنا جاوید قتل کیس، پنجاب حکومت نے ہائی پاور کمیٹی تشکیل دے دی

حنا جاوید قتل کیس: پنجاب حکومت نے ہائی پاور کمیٹی تشکیل دے دی لاہور: پنجاب حکومت نے حنا جاوید قتل کیس کی تحقیقات کا دوبارہ جائزہ لینے کے لیے ہائی پاور کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر تشکیل دی گئی ہے، جس کی سربراہی ڈی جی سی سی ڈی سہیل ظفر کریں گے۔ کمیٹی میں ڈی آئی جی لاہور اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن راولپنڈی بھی شامل ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق 45 سالہ حنا جاوید کی لاش 20…

Read More

اٹک میں انیل سعید کی انتظامی کاوشیں اور صفائی اقدامات

شہری خدمت کا سفر — اٹک میں انیل سعید کی انتظامی کاوشیں اٹک: ضلع اٹک میں انتظامی امور اور شہری سہولیات کی بہتری کے حوالے سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل انیل سعید کی سرگرمیاں نمایاں رہی ہیں۔ سرکاری ریکارڈ اور مختلف مواقع پر جاری ہونے والی رپورٹس کے مطابق انیل سعید نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ساتھ میونسپل کمیٹی اٹک کے ایڈمنسٹریٹر کی حیثیت سے بھی شہری مسائل کے حل اور عوامی سہولیات کی فراہمی کے لیے متعدد اقدامات کی نگرانی کی۔ میونسپل کمیٹی اٹک سے متعلق ایک انتظامی اجلاس…

Read More

موسیٰ خیل کو کوہ سلیمان ڈویژن میں شامل کرنے کی مخالفت

موسیٰ خیل کو کوہ سلیمان ڈویژن میں شامل کرنے کا فیصلہ مسترد، عوام کو اعتماد میں لیا جائے ۔ موسی خیل قومی اتحاد کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) ضلع موسیٰ خیل قومی اتحاد کے رہنماؤں سردار عیسیٰ خان موسیٰ خیل اور سردار بہادر خان موسیٰ خیل ملک سید محمد حنیف خوندئی۔ سردار عبداللہ جان جعفر ملا سید نعمت اللہ خوندئی ۔ سردار عالمگیر جعفر ۔ سردار اور دیگر سینکڑوں قبائلی عمائدین نے کہا کہ ضلع موسیٰ خیل کو لورالائی ڈویژن سے الگ کر کے کوہ سلیمان ڈویژن میں شامل…

Read More

پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ، اقراء علمی مرکز چمن کامیاب

پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ چمن

صادق کرکٹ گراؤنڈ چمن میں پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز، اقراء علمی مرکز چمن نے سنسنی خیز مقابلے میں کامیابی حاصل کرلی۔   چمن (سید سردار محمد خوندئی): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ 2026-27 کا چمن میں باقاعدہ آغاز ہوگیا، جہاں صادق کرکٹ گراؤنڈ میں نوجوان کرکٹرز نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن چمن کے چیئرمین احمد خان، ڈسٹرکٹ صدر عبدالودود…

Read More