کوئٹہ میں انٹر اسکول مقابلوں کی اختتامی تقریب، لعل جان جعفر کی شرکت

کوئٹہ میں انٹر اسکول مقابلوں کی اختتامی تقریب کے دوران سیکرٹری تعلیم بلوچستان لعل جان جعفر

کوئٹہ: سیکرٹری تعلیم لعل جان جعفر کی انٹر اسکول مقابلوں کی اختتامی تقریب میں شرکت، کامیاب طلبہ میں انعامات تقسیم   کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) پاکستان چلڈرنز اکیڈمی ٹرسٹ کوئٹہ کے زیرِ اہتمام انٹر اسکول بیڈمنٹن چیمپئن شپ، اسپیلنگ بی مقابلوں اور سائنس اولمپیاڈ کے فائنلز اور تقسیمِ انعامات کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں سیکرٹری محکمہ اسکول ایجوکیشن بلوچستان لعل جان جعفر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری اسکول ایجوکیشن نے کہا کہ طلبہ و طالبات کی تعلیمی، سائنسی اور کھیلوں کی…

Read More