تھل کار ریلی: بہترین انتظامات نے شرکاء کے دل جیت لیے، سردار قیصر عباس مگسی کی مہمان نوازی کے چرچے مسلم لیگی کارکن نوید علی بھٹی آف سیالکوٹ سمیت دیگر معزز مہمانوں کی خصوصی شرکت لیہ چوک اعظم (زاہد شریف): تھل کار ریلی کے موقع پر سابق ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری، بانی و چیئرمین تھل کار ریلی سردار قیصر عباس مگسی کی جانب سے شرکاء اور مہمانوں کے لیے بہترین انتظامات کیے گئے، جنہیں شرکاء نے بھرپور سراہا۔ سردار قیصر عباس مگسی نے کار ریلی کے کامیاب…
Read More