چمن چیمبر آف کامرس کی نومنتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیا

چمن چیمبر آف کامرس کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری

چمن (سید سردار محمد خوندئی): چمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب کابینہ کی پروقار حلف برداری کی تقریب ٹریڈ سینٹر چمن میں منعقد ہوئی، جس میں حاجی محمد حنیفہ خان اچکزئی نے آئندہ دو سال کے لیے صدر، محمد مدثر نے سینئر نائب صدر جبکہ مقصود خان کاکڑ نے نائب صدر کے عہدوں کا حلف اٹھایا۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جبکہ اس سے قبل قومی ترانہ پیش کیا گیا۔ قومی ترانے کے احترام میں تمام شرکاء اپنی نشستوں سے کھڑے ہوگئے۔ تقریب میں قبائلی…

Read More

ایاز صادق، رانا ثناء اللہ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

Sardar Ayaz Sadiq Rana Sanaullah and Dr Tariq Fazal Chaudhry meet Maulana Fazlur Rehman in Islamabad

ایاز صادق، رانا ثناء اللہ اور طارق فضل چوہدری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ اور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمان کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر سیاسی اور باہمی تعلقات سمیت مختلف امور پر گفتگو ہوئی۔ سردار ایاز صادق نے میڈیا سے گفتگو…

Read More

جمعیت علمائے اسلام کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا جا رہا ہے، مولانا عبدالواسع

جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر مولانا عبدالواسع پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) — جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر اور سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا جا رہا ہے، جبکہ جماعت کے منتخب نمائندوں کو فورتھ شیڈول کے نام پر ہراساں کیا جا رہا ہے۔ کوئٹہ میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالواسع نے کہا کہ منتخب نمائندوں کو بیرون ملک سفر سے روکنے کے واقعات تشویش ناک ہیں۔ اس موقع پر صوبائی جنرل سیکرٹری سید آغا مولانا محمود شاہ، مولانا غلام…

Read More

محمود خان اچکزئی: ملک بدترین بحران کا شکار، حل آزاد پارلیمنٹ اور آئین کی بالادستی

محمود خان اچکزئی ژوب میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

ملک تاریخ کے بدترین بحران کا شکار، حل آزاد پارلیمنٹ اور آئین کی بالادستی میں ہے: محمود خان اچکزئی رپورٹ: سید سردار محمد خوندائی کوئٹہ ژوب شہر کے یادباز محمد شہید پارک میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (PkMAP) کے زیر اہتمام 7 اکتوبر اور 11 اکتوبر کے شہداء کی یاد میں ایک بڑے عوامی اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ اجتماع سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی، نواب ایاز خان جوگیزئی اور پارٹی کے…

Read More

چمن میں سی آئی اے پولیس کی کارروائی، 4 مبینہ ملزمان گرفتار

چمن سی آئی اے پولیس کارروائی میں 4 مبینہ ملزمان گرفتار

چمن (سید سردار محمد خوندئی): ضلع چمن میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 مبینہ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران مبینہ ڈکیتی اور منشیات فروشی میں ملوث افراد کو حراست میں لیا گیا۔ چمن سی آئی اے پولیس کی جرائم کے خلاف کارروائی ضلع پولیس سربراہ اعتزاز عارف کی خصوصی ہدایات پر سی آئی اے پولیس چمن نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کیں۔ یہ کارروائیاں سی آئی اے پولیس انچارج عبدالحکیم اچکزئی کی سربراہی میں کی گئیں۔ پولیس کے مطابق کارروائیاں ہندو…

Read More

بلوچستان ہائیکورٹ کا کوئٹہ منتقل ہونے والے اساتذہ کو اصل تعیناتیوں پر واپس بھیجنے کا حکم

بلوچستان ہائیکورٹ کا اساتذہ کے تبادلوں پر اہم حکم

کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی): بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبے میں اساتذہ کے تبادلوں سے متعلق اہم حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے محکمہ تعلیم کو ہدایت کی ہے کہ یونین کونسل اور ضلعی بنیاد پر بھرتی ہونے والے ان اساتذہ اور غیر تدریسی ملازمین کے تبادلوں کا جائزہ لیا جائے جو اپنی اصل تعیناتی سے کوئٹہ منتقل ہو چکے ہیں۔ دو رکنی بینچ نے ڈائریکٹر اسکولز محکمہ تعلیم کے خلاف دائر آئینی درخواست کی سماعت کی۔ بینچ میں چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس محمد…

Read More

تھر کول ڈرائنگ یونٹ کا افتتاح، بلاول بھٹو کا تھرپارکر کا دورہ

تھر کول ڈرائنگ یونٹ کا افتتاح کرتے بلاول بھٹو زرداری

تھرپارکر (نجیب احمد): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ تھر کول بلاک ون میں پاکستان کے پہلے تھر کول ڈرائنگ یونٹ کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر مختلف ترقیاتی منصوبوں اور تھر میں جاری سرگرمیوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ بلاول بھٹو زرداری اسلام کوٹ پہنچے جہاں انہوں نے اپنے دورے کا آغاز مختلف منصوبوں کے معائنے سے کیا۔ انہوں نے تھر فاؤنڈیشن اسپتال کا بھی دورہ کیا۔ اس دوران اسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات…

Read More

چمن میں یومِ اساتذہ کی پروقار تقریب، محنتی اساتذہ میں ایوارڈز تقسیم

چمن (سید سردار محمد خوندئی): گورنمنٹ ماڈل ہائیر اسکول چمن میں یومِ اساتذہ چمن کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ضلع چمن نے تقریب کا اہتمام کیا۔ تقریب میں محکمہ تعلیم کے افسران، ہیڈ ماسٹرز، اساتذہ اور معزز شخصیات نے شرکت کی۔ شرکاء نے اساتذہ کی خدمات کو سراہا اور تعلیم کے فروغ میں ان کے کردار پر روشنی ڈالی۔ یومِ اساتذہ چمن تقریب میں اساتذہ کے کردار پر زور قومی مشر رسالدار حاجی عبدالمالک خان اچکزئی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر…

Read More

چمن اقراء علمی مرکز میں یومِ اساتذہ کی پروقار تقریبات، اساتذہ کو خراجِ تحسین

اساتذہ ہی معاشرے کی اصل طاقت اور قوموں کی ترقی کا ضامن ہیں ۔ سید سردار خوندئی اقراء علمی مرکز چمن میں یومِ اساتذہ کے موقع پر پروقار تقریبات کا انعقاد چمن( خصوصی رپورٹ ) ہمیشہ مقام و منزلت پانے والے اساتذہ کرام ہیں۔ یومِ اساتذہ (ٹیچرز ڈے) کی مناسبت سے اقراء علمی مرکز چمن کے دونوں اداروں، بوائز اور گرلز سیکشن میں سادہ و پروقار تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ بوائز سیکشن میں منعقدہ مرکزی تقریب کے مہمانِ خصوصی سینئر صحافی و کالم نگار، اقراء علمی مرکز چمن کے…

Read More

حاجی محمد نواز خان سپردِ خاک، سرور خان انقلابی سے تعزیت

معروف سماجی شخصیت سرور خان انقلابی کے بڑے بھائی حاجی محمد نواز خان سپردِ خاک الریاض، سعودی عرب (سمیع اللہ وٹو): معروف سماجی و فلاحی شخصیت سرور خان انقلابی کے بڑے بھائی محترم حاجی محمد نواز خان رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ ہفتہ کی صبح 11 بجے ادا کی گئی، جس میں عزیز و اقارب، دوست احباب، سماجی شخصیات اور اہلِ علاقہ سمیت بڑی تعداد میں افراد نے شرکت کی۔ نمازِ جنازہ کے بعد مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سینکڑوں اشکبار آنکھوں کے…

Read More