ڈائریکٹر جنرل پنجاب پروبیشن اینڈ پیرول سروس ڈاکٹر احمد خاور شہزادکا ساہیوال ڈویژن کا تفصیلی دورہ

ساہیوال (طیب حبیب خان، بیورو چیف ساہیوال ڈویژن): ڈائریکٹر جنرل پنجاب پروبیشن اینڈ پیرول سروس ڈاکٹر احمد خاور شہزاد نے ساہیوال ڈویژن کا تفصیلی دورہ کیا اور پروبیشن، پیرول اور مجرمان کی بحالی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے عدلیہ، پولیس اور محکمہ جیل خانہ جات کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں۔ دورے کے دوران انہوں نے ڈویژنل دفتر کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور پروبیشن و پیرول افسران نے انہیں زیرِ کارروائی مقدمات، انتظامی امور، افرادی قوت کی ضروریات اور عملی مشکلات کے…

Read More