لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ: والدین کو اولاد کے قتل پر قصاص سے استثنا، مگر سزا سے نہیں دو کمسن بیٹوں کے قتل کے مقدمے میں عدالت نے ملزمہ کی عمر قید کی سزائیں تبدیل کرکے ہر قتل پر 10، 10 سال قیدِ بامشقت کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے دو کمسن بیٹوں کے قتل کے مقدمے میں اہم قانونی فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ والدین کو اپنی اولاد کے قتل کے معاملے میں قصاص سے استثنا حاصل ہوسکتا ہے، تاہم اس کا مطلب یہ نہیں کہ…
Read MorePakistan News
لاہور سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹر سے سرویلنس ڈرون ٹکرا کر گر گیا
لاہور میں سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹر سے سرویلنس ڈرون ٹکرا کر گر گیا، تحقیقات شروع جلو موڑ کی جانب سے آنے والا جدید ڈرون رات ساڑھے 12 بجے عمارت کی بیرونی دیوار سے ٹکرایا، کیمرہ اور بیٹری لائٹس فعال حالت میں ملیں۔ لاہور میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) ہیڈکوارٹر کی عمارت سے ایک جدید سرویلنس ڈرون ٹکرا کر نیچے گر گیا، جس کے بعد پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ پولیس کے مطابق ڈرون رات تقریباً ساڑھے 12 بجے جلو موڑ کی جانب سے آیا اور…
Read More