بدین: سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے سربراہ سید زین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے پانی، زمین اور قدرتی وسائل پر کسی قسم کی سودے بازی قبول نہیں کی جائے گی۔ سندھ کے خلاف ہونے والی مبینہ سازشوں کا جواب عوامی طاقت، سیاسی اتحاد اور جمہوری جدوجہد کے ذریعے دیا جائے گا۔ سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے سربراہ سید زین شاہ نے سندھ رابطہ مہم کے سلسلے میں بدین، ماتلی، تلہار اور سیرانی کا دورہ کیا، جہاں مختلف مقامات پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر پارٹی کارکنوں…
Read MoreShahid Ghazali
سندھ میں نئے صوبے کے قیام پر بلاول کی تشویش یا دھمکی؟
ماضی کی سیاسی غلطیوں کا اعتراف، سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کا حوالہ اور سندھ کی تقسیم پر سخت مؤقف نے کئی سوالات اٹھا دیے (تحریر: شاہد غزالی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے سندھ میں نئے صوبے کے قیام سے متعلق بیان نے ملک میں ایک نئی سیاسی بحث چھیڑ دی ہے۔ کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے خبردار کیا کہ اگر سندھ میں نیا صوبہ بنایا گیا تو کراچی میں بہت خون بہے گا۔ ان کے اس…
Read More