سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 24 خوارج ہلاک، میجر سمیت 4 جوان شہید

شمالی پاکستان کے پہاڑی علاقے میں سکیورٹی آپریشن کے دوران موجود پاک فوج کے اہلکاروں کی نمائشی تصویر۔ Caption: آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں کی گئیں۔

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 24 خوارج ہلاک، میجر سمیت 4 جوان شہید   سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں کرتے ہوئے 24 خوارج کو ہلاک کر دیا، جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے ایک میجر سمیت 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقوں میر علی، دتہ خیل اور گردونواح میں خوارج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی…

Read More