اصغر خان اچکزئی: بلوچستان میں ظلم و جبر انتہا کو پہنچ چکا ہے

پشتون بلوچ سرزمین میں ظلم و جبر انتہا کو پہنچ چکا، معاشرے کا کوئی طبقہ محفوظ نہیں: اصغر خان اچکزئی چمن (سید سردار محمد خوندئی): عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) بلوچستان کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتون بلوچ سرزمین میں ظلم، جبر اور آمریت انتہا کو پہنچ چکی ہے۔ […]
پاکستان بین المذاہب امن کمیٹی کی تقریب حلف برداری، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان بین المذاہب امن کمیٹی کی تقریب حلف برداری، نوٹیفکیشن جاری مختلف مکاتبِ فکر کے مسلم و مسیحی رہنماؤں کی شرکت، ملکی ترقی، خوشحالی اور امن کیلئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار فیصل آباد(میاں افتخار احمد) پاکستان بین المذاہب امن کمیٹی کی تقریب حلف برداری ٹی ایم اے ہال فیصل آباد میں […]
سپیریئر کالج جنڈ کی شاندار کامیابی، محمد شاکر اللہ نے تحصیل میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

سپیریئر کالج جنڈ کا میٹرک کے امتحانات میں شاندار کامیابی کا تسلسل، محمدشاکر اللہ نے تحصیل میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی اٹک (نمائندہ خصوصی): سپیریئر گروپ آف کالجز جنڈ کیمپس نے ایک بار پھر تعلیمی میدان میں اپنی برتری ثابت کرتے ہوئے راولپنڈی بورڈ میٹرک امتحانات 2026ء میں بے مثال کامیابی حاصل کی ہے۔کالج کے […]
پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کا دفاعی معاہدہ، معاشی تعاون کی نئی راہیں کھلنے کی امید

اسلام آباد: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مکرمہ میں طے پانے والے تین ملکی دفاعی معاہدے کو ایک اہم سیکیورٹی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، تاہم ماہرین کے مطابق اس کے طویل مدتی فوائد صرف دفاعی شعبے تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ اس کے نتیجے میں تینوں ممالک کے […]
ہنگو میں سیکیورٹی آپریشن، پاک فوج کے کیپٹن شہید، 7 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر

پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران پاک فوج کے ایک کیپٹن نے جام شہادت نوش کیا جبکہ 7 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 7 اگست کو خفیہ اطلاع کی […]
بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے، آل پارٹیز رہنماؤں کا امن و امان اور سیاسی حل پر زور

بلوچستان میں ظلم و جبر کی انتہا، قومی شاہراہیں غیر محفوظ اور صوبے کا مسئلہ سیاسی ہے۔ آل پارٹیز کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) بلوچستان کی مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین کے ایک اہم اور طویل آل پارٹیز مشاورتی اجلاس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]
بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے، آل پارٹیز رہنماؤں کا حکومت سے مذاکرات کا مطالبہ

په بلوچستان کې د ظلم او جبر انتها، ملي لويې لارې ناامنه او د صوبې مسئله سياسي ده۔ آل پارټيز کوټه (سيد سردار محمد خوندئی) په بلوچستان کې د بېلابېلو سياسي ګوندونو د مشرانو د يوې مهمې او اوږدې آل پارټيز مشاورتي غونډې وروسته ګډه خبري غونډه ترسره شوه۔ خبري غونډې ته په وينا کې […]
اٹک میں پرائس کنٹرول اجلاس، مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

اٹک: اشیائے ضروریہ مقررہ نرخوں پر فراہم کرنے کے لیے پرائس کنٹرول اقدامات مزید سخت کرنے کا فیصلہ اٹک: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (میونسپل سروسز) اٹک انیل سعید نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے مطابق ضلع بھر میں اشیائے ضروریہ کی مقررہ نرخوں پر دستیابی ہر صورت یقینی بنائی جائے […]
اٹک: نئے افسران کے لیے رہائشی و دفتری سہولیات کا جائزہ، اے ڈی سی انیل سعید کا دورہ

نئے تعینات افسران کے لیے رہائشی و دفتری سہولیات کا جائزہ، اے ڈی سی انیل سعید کا مختلف سرکاری دفاتر کا دورہ اٹک (بیورو چیف اعجازالحسن): ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (میونسپل سروسز) اٹک انیل سعید نے ضلع بھر میں مختلف سرکاری دفاتر کا دورہ کیا اور نئے تعینات ہونے والے افسران کے لیے رہائشی و دفتری […]
پاکستان تین ماہ بعد ہی 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرے گا، ذخائر اور پیداوار پر سوالات اٹھنے لگے
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں اسٹریٹجک گندم ذخائر کو صوبوں کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ناکافی قرار دیتے ہوئے 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے نے ماہرین اور زرعی شعبے کو حیران کر دیا ہے، کیونکہ صرف تین ماہ قبل گندم کی نئی فصل کی کٹائی […]