8 اگست یوم شہداء: شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان

8 اگست یومِ شہداء: کچھ سانحات صرف تاریخ نہیں بنتے بلکہ تاریخ کا حصہ بن جاتے ہیں، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی: وزیراعلیٰ بلوچستان کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی): وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 8 اگست یومِ شہداء کے موقع پر کوئٹہ کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض سانحات صرف تاریخ نہیں بنتے بلکہ تاریخ کا حصہ بن جاتے ہیں، اور 8 اگست کا سانحہ بھی بلوچستان کی تاریخ کا ایک ناقابل فراموش باب ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان…

Read More

اصغر خان اچکزئی: بلوچستان میں ظلم و جبر انتہا کو پہنچ چکا ہے

پشتون بلوچ سرزمین میں ظلم و جبر انتہا کو پہنچ چکا، معاشرے کا کوئی طبقہ محفوظ نہیں: اصغر خان اچکزئی چمن (سید سردار محمد خوندئی): عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) بلوچستان کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتون بلوچ سرزمین میں ظلم، جبر اور آمریت انتہا کو پہنچ چکی ہے۔ محافظوں اور ججوں سے لے کر تاجروں، سیاسی قیادت، مزدوروں، غریب عوام اور خواتین تک معاشرے کا کوئی طبقہ مبینہ ریاستی تشدد سے محفوظ نہیں رہا۔ چمن میں باچا خان مرکز، ٹرنچ روڈ کے سامنے…

Read More

بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے، آل پارٹیز رہنماؤں کا امن و امان اور سیاسی حل پر زور

بلوچستان میں ظلم و جبر کی انتہا، قومی شاہراہیں غیر محفوظ اور صوبے کا مسئلہ سیاسی ہے۔ آل پارٹیز کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) بلوچستان کی مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین کے ایک اہم اور طویل آل پارٹیز مشاورتی اجلاس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی رہنماؤں نے واضح کیا کہ بلوچستان کا مسئلہ خالصتاً سیاسی ہے اور اسے سیاسی طریقوں سے ہی حل کیا جانا چاہیے۔ اگر بلوچستان کو فتح کرنے کے لیے ایک لاکھ قوانین بھی بنا…

Read More

بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے، آل پارٹیز رہنماؤں کا حکومت سے مذاکرات کا مطالبہ

په بلوچستان کې د ظلم او جبر انتها، ملي لويې لارې ناامنه او د صوبې مسئله سياسي ده۔ آل پارټيز کوټه (سيد سردار محمد خوندئی) په بلوچستان کې د بېلابېلو سياسي ګوندونو د مشرانو د يوې مهمې او اوږدې آل پارټيز مشاورتي غونډې وروسته ګډه خبري غونډه ترسره شوه۔ خبري غونډې ته په وينا کې سياسي مشرانو څرګنده کړه چې د بلوچستان مسئله خالصتاً سياسي ده او بايد په سياسي لارو چارو حل شي۔ که د بلوچستان د فتح کولو لپاره يو لاکھ قوانين هم جوړ شي، بيا به هم…

Read More

کوئٹہ میں بلوچستان کی سیاسی و امن و امان کی صورتحال پر آل پارٹیز مشاورتی اجلاس جاری

بلوچستان کی مجموعی سیاسی و امن و امان کی صورتحال پر آل پارٹیز کا اہم مشاورتی اجلاس جاری کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کی زیرِ صدارت مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین کا ایک اہم آل پارٹیز مشاورتی اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں بلوچستان کی موجودہ امن و امان کی صورتحال، صوبے کی مجموعی سیاسی صورتِ حال، عوام کو درپیش مسائل، بین الجماعتی مشاورت اور آئندہ کے مشترکہ لائحۂ عمل پر تفصیلی غور کیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں نیشنل پارٹی…

Read More

بلوچستان بھر میں یومِ استحصالِ کشمیر، چمن سے گوادر تک ریلیاں

بلوچستان بھر میں یومِ استحصالِ کشمیر جوش و جذبے سے منایا گیا، چمن سے گوادر تک ریلیاں نکالی گئیں کوئٹہ / چمن (سید سردار محمد خوندئی): بلوچستان بھر میں یومِ استحصالِ کشمیر انتہائی جوش و جذبے اور قومی یکجہتی کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر چمن، گوادر، قلعہ عبداللہ اور دیگر اضلاع میں ریلیاں، تقریبات اور آگاہی پروگرام منعقد کیے گئے جن میں کشمیری عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ سرحدی شہر چمن میں ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی کی قیادت میں ایک بڑی ریلی نکالی گئی،…

Read More

عوامی مسائل بزورِ طاقت حل نہیں ہوں گے، مقتدرہ کو سنجیدگی دکھانا ہوگی: مولانا فضل الرحمن

عوامی مسائل بزورِ طاقت حل نہیں ہوں گے، مقتدرہ کو سنجیدگی دکھانا ہوگی: مولانا فضل الرحمن کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) جمعیت علماء اسلام کے امیر، قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمن ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ پہنچے۔ کوئٹہ ایئرپورٹ پر صوبائی اور قومی اسمبلی کے اراکین اور جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع سمیت دیگر مرکزی و صوبائی قائدین اور کارکنوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ مولانا فضل الرحمن نے جمعیت علماء اسلام کے سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی ملک سکندر خان ایڈووکیٹ کے بڑے…

Read More

ایوب اسٹیڈیم میں کرکٹ ایڈمی کا افتتاح مینا مجید بلوچ نے کی

کوئٹہ ایوب اسٹیڈیم میں کرکٹ ایڈمی کا افتتاح مینا مجید بلوچ نے کی۔ پر وقار تقریب کا انعقاد کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے کیا، جبکہ ان کے ہمراہ سیکرٹری کھیل دُرا بلوچ بھی موجود تھے۔ایوب سپورٹس کمپلیکس میں محکمہ کھیل حکومتِ بلوچستان کی جانب سے تزئین و آرائش اور اپ گریڈیشن کے بعد بلوچستان سپورٹس بورڈ کرکٹ اکیڈمی کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاح صوبائی مشیرِ کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید…

Read More

کوئٹہ: سورینج کوئلہ کان دھماکے میں 35 کان کن جاں بحق، تمام لاشیں نکال لی گئیں

کوئٹہ کاکنی کے کان میں دھماکے شہید 35 لاشیں نکال لی گئی کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) بلوچستان کے ضلع کوئٹہ کے علاقے سورینج میں کوئلے کی کان میں ایک حادثے کے باعث پھنس جانے والے کانکنوں میں سے تمام 35 لاشوں کو نکال لی گئیں ’کان میں پیش آنے والا واقعہ بہت زیادہ شدید تھا‘ سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ ضلع کوئٹہ کے علاقے سورینج کی ایک کوئلہ کان میں پیش آیا تھا سینیئر سرکاری اہلکار نے بتایا کہ کان کے مالکان سے ان کی بات…

Read More

کوئٹہ کوئلہ کان دھماکہ: 15 کانکن جاں بحق، درجنوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو جاری

کوئٹہ کاکنی کے کان میں دھماکا 15 لاشیں نکال لی گئی اور درجنوں افراد نکالنے کا ریسکیو کام جاری ہے کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) بلوچستان کے ضلع کوئٹہ کے علاقے سورینج میں کوئلے کی کان میں ایک حادثے کے باعث پھنس جانے والے کانکنوں میں سے 15 کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ دیگر حکام اور مزدور رہنماؤں کا کہنا ہے کہ کان میں حادثہ ایک زوردار دھماکے کی وجہ سے پیش آیا، جس کے باعث اس میں 30 سے زائد کانکن پھنس گئے۔ مزدور رہنماؤں کا کہنا…

Read More