تربت میں افسوسناک واقعہ، اغواء کیے گئے 6 مزدوروں کی لاشیں برآمد کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) کوئٹہ: معاون برائے میڈیا محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی نے تصدیق کی ہے کہ تربت سے ملنے والی لاشیں 6 مزدوروں کی ہیں۔ محکمہ داخلہ کے مطابق شہید کیے جانے والے مزدوروں میں سے 4 کا تعلق پنجاب اور 2 کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دو روز قبل ضلع کیچ کے علاقے کلاتک سے نامعلوم مسلح افراد نے 7 مزدوروں کو اغوا کیا تھا، اغوا کے فوراً بعد…
Read MoreSyed Sardar Muhammad Khondai
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی باہمت طالب علم رفیع اللہ سے ملاقات، ڈاکٹر بننے کے خواب کی تکمیل کے لیے مکمل تعاون کا اعلان
باہمت طالب علم رفیع اللہ کی وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات، ڈاکٹر بننے کے خواب کو پورا کرنے کی یقین دہانی کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے دونوں ہاتھوں سے پیدائشی معذور ہونہار طالب علم رفیع اللہ نے چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ میں خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران طالب علم رفیع اللہ نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کو ڈاکٹر بننے کے اپنے خواب سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے طالب علم کی ہمت و حوصلے کو سراہتے…
Read Moreمحمود خان اچکزئی کا آزاد کشمیر فائرنگ پر ردعمل، بلوچستان میں حکومتی رٹ ختم ہونے کا دعویٰ
آزاد کشمیر میں نہتے شہریوں پر گولی چلانے کی شدید مذمت کرتے ہیں، بلوچستان میں حکومت کی رٹ ختم ہو چکی: محمود خان اچکزئی کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) آئین تحفظ پاکستان کے سربراہ اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں نہتے شہریوں پر گولی چلانے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ کوئٹہ میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکمرانوں اور مقتدرہ پر واضح کرنا چاہتے ہیں کہ اس طرح کے ظلم و…
Read Moreتربت میں مسلح افراد نے 7 مزدور اغوا کر لیے، 2 مزدوروں کی شہادت کی اطلاعات
تربت سے مسلح افراد نے 7 مزدور اغوا کر کے ساتھ لے گئے کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) بلوچستان کے ضلع تربت سے اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ مسلح افراد نے سڑک پر کام کرنے والے 7 مزدوروں کو گن پوائنٹ پر اغوا کر لیا۔ ایک اطلاع کے مطابق مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2 مزدوروں کو شہید کر دیا۔ شہید اور مغوی مزدوروں میں 3 کا تعلق پشتون برادری سے اور 4 کا تعلق پنجاب سے بتایا جاتا ہے۔ دوسری جانب گزشتہ روز ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے…
Read Moreنوشکی میں مسلح افراد کا حملہ، 10 گاڑیاں نذرِ آتش، ایک شخص زخمی
نوشکی میں مسلح افراد کا حملہ، 10 گاڑیاں نذرِ آتش، ایک شخص زخمی کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب نوشکی کے علاقے پدک اور مل ایریا میں مسلح افراد نے کھڑی گاڑیوں پر فائرنگ کے بعد آگ لگا دی، جس کے نتیجے میں 10 گاڑیاں مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئیں، جن میں 4 باؤزر گاڑیاں بھی شامل ہیں۔ واقعے میں ایک شخص زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ واضح رہے کہ کوئٹہ-کراچی اور کوئٹہ-تفتان شاہراہ پر اس طرح کے واقعات آئے روز…
Read Moreچاغی کے نوکچہ میں مسلح افراد نے 5 آئل ٹینکر نذر آتش کر دیے
چاغی نوکچہ میں مسلح افراد نے 5 تیل کی گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) ضلع چاغی کے علاقے نوکچہ میں نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر ناکہ بندی کر کے گاڑیوں کی سخت چیکنگ کی اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے حملے کے دوران پانچ بوزر (تیل بردار) گاڑیوں کو آگ لگا دی، جس کے نتیجے میں تمام گاڑیاں جل کر تباہ ہو گئیں۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں…
Read Moreسنجاوی میں پولیس چوکی پر حملہ، حملہ آور فرار
سنجاوی کے علاقے صغرہ میں پولیس چوکی پر حملہ، حملہ آور فرار کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) سنجاوی سنجاوی کے علاقے صغرہ میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس چوکی پر حملہ کر دیا۔ حملے کے نتیجے میں چوکی کو شدید نقصان پہنچا اور دیواریں منہدم ہو گئیں۔ خوش قسمتی سے واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور کارروائی کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور…
Read Moreمستونگ دہشت گرد حملہ: سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ شہید
مستونگ: قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کا حملہ، سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور گن مین شہید، ایڈیشنل سیشن جج زخمی ہوگئے کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شورش زدہ علاقے مستونگ میں قومی شاہراہ پر دہشت گردی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین محمد زمان موقع پر شہید ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ فائرنگ کے اس واقعے…
Read More