کوئٹہ: سبزال روڈ پر فائرنگ سے 3 افراد قتل، ورثاء کا لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاجی دھرنا کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) کوئٹہ کے علاقے سبزال روڈ، پوڈ گلی چوک میں مالی تنازع پر فائرنگ کے واقعے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ایک شخص نے مبینہ طور پر مخالف گروپ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ دو میتیں بولان میڈیکل کمپلیکس (بی ایم سی) ہسپتال جبکہ ایک میت اور ایک زخمی کو سول…
Read Moreکرائم نیوز
دکی حملہ: گارڈ شہید، 12 مزدور اغوا، مشینری اور گاڑیاں نذرِ آتش
دکی: کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ، ایک گارڈ شہید، 12 مزدور اغوا، مشینری نذر آتش کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) بلوچستان کے ضلع دکی میں سیکیورٹی کی صورتحال ایک بار پھر کشیدہ ہوگئی۔ نانا صاحب زیارت کے علاقے پلڑی میں نامعلوم مسلح افراد نے ایس ایم سی کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ پر حملہ کر دیا۔ پولیس اور مزدور ذرائع کے درجنوں کے قریب مسلح شرپسندوں نے اچانک کیمپ پر دھاوا بولا اور اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں کمپنی کا ایک…
Read More