افغان طلبہ کی تعلیم: بلوچستان ہائیکورٹ نے درخواست مسترد کردی

کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی): بلوچستان ہائیکورٹ نے پاکستان میں میڈیکل اور ڈینٹل کی تعلیم جاری رکھنے کے خواہشمند افغان طلبہ کی تعلیم سے متعلق دائر درخواست مسترد کردی۔ عدالت کے ڈویژن بینچ، جس میں جسٹس محمد عامر نواز رانا اور جسٹس عبدالقیوم لہڑی شامل تھے، نے فیصلہ سناتے ہوئے غیر ملکی طلبہ سے متعلق حکومتی پالیسی میں عدالتی مداخلت کی استدعا کو ناقابل قبول قرار دیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ غیر ملکی شہریوں کو پاکستان میں رہائش، تعلیم یا پیشہ ورانہ تربیت حاصل کرنے کا…

Read More