بلوچستان سیف سٹی کی بڑی کامیابی، 138 چوری شدہ گاڑیاں برآمد

سیف سٹی بلوچستان کی بڑی کارروائی: 138 چوری شدہ گاڑیاں برآمد، دہشت گردی کے 9 منصوبے ناکام بنا دی کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر خان نے سیف سٹی اتھارٹی کی کارکردگی اور اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی کی مؤثر نگرانی کے نتیجے میں ملک بھر سے چوری شدہ 138 گاڑیوں کی نشاندہی کی…

Read More

سرانان پولیس تھانہ مسلح افراد کے حملے میں تباہ، حملہ آور فرار

سرانان پولیس تھانہ کو مسلح افراد نے بموں اور راکٹوں سے تباہ کردیا ۔ فرار ہونے میں کامیاب سرانان (سید سردار محمد خوندئی) سرانان میں گاڑیوں میں سوار مسلح افراد نے اچانک کوئٹہ چمن بین الاقوامی شاہراہ کو بند کر کے علاقے کا محاصرہ کر لیا۔ مسلح افراد نے سرانان میں قائم پولیس تھانے پر بموں اور راکٹوں سے حملہ کر کے اسے بارودی مواد سے مکمل طور پر تباہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور تھانے میں موجود پولیس گاڑی اور سرکاری وردیاں ساتھ لے کر فرار ہو…

Read More

قلعہ عبداللہ: مسلح افراد کا پولیس وین پر حملہ، 15 قیدی آزاد

قلعہ عبداللہ: پولیس وین پر مسلح افراد کا حملہ، 15 قیدی چھڑا کر فرار، مغوی کی بازیابی کے لیے بین الاقوامی شاہراہ بدستور بند کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) قلعہ عبداللہ میں دو مختلف واقعات کے باعث صورتحال کشیدہ ہے۔ ایک جانب اغواء کیے گئے شخص کی بازیابی کے لیے کوئٹہ چمن بین الاقوامی شاہراہ بدستور بند ہے تو دوسری جانب عبداللہ خان کراس کے مقام پر انتہائی سنگین واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے عبداللہ خان کراس کے مقام پر پولیس وین کو روک…

Read More

شہدائے اگست ریفرنس: جمہوری قوتوں کا غیر جمہوری اقدامات کے خلاف مزاحمت کا اعلان

شہدائے اگست کی یاد میں ریفرنس، جمہوری قوتوں کا ہر غیر جمہوری اقدام کے خلاف مشترکہ مزاحمت کا اعلان کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب میں شہدائے اگست کی یاد میں منعقدہ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صوبے کی حقیقی جمہوری سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ سیاست، صحافت اور عدلیہ کو زیرِ عتاب لانے کی ہر کوشش کی بھرپور مزاحمت کی جائے گی۔ رہنماؤں نے کہا کہ پشتونخوا اور بلوچستان کے وسائل پر قبضے اور انہیں ہڑپ کرنے…

Read More

چمن میں صفائی مہم کا آغاز، وزیراعلیٰ بلوچستان کے خصوصی احکامات

وزیراعلیٰ بلوچستان کی خصوصی ہدایت پر چمن میں جامع صفائی مہم کا آغاز کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر چمن شہر میں صفائی و خوبصورتی کے لیے جامع صفائی مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے چمن شہر میں صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ شہر کی صفائی ستھرائی اور خوبصورتی کو بہتر بنانے کے لیے مؤثر اور عملی اقدامات کیے جائیں۔ وزیراعلیٰ کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر چمن حبیب…

Read More

خضدار: شور پرود میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک

خضدار: شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) خضدار میں شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، خفیہ اطلاعات پر شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ ذرائع کے مطابق، دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو گھیرے میں لے کر مؤثر کارروائی کی گئی، فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشت گرد ہلاک اور…

Read More

بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے والے دہشتگرد انسانیت سے عاری ہوچکے ہیں: سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے دہشتگردی کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ اور نہتے شہریوں کو نشانہ بنانے والے دہشتگرد انسانیت سے عاری ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں امن کے قیام اور عوام کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اپنے آبائی علاقے شمالی ڈیرہ بگٹی پہنچے، جہاں انہوں نے قبائلی عمائدین اور اپنے حلقے کے لوگوں سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ نے روایتی بلوچی…

Read More

جشنِ آزادی زندہ قوموں کا شعار، تعلیم اس کی حفاظت کی کنجی ہے: سید سردار خوندئی

جشنِ آزادی زندہ قوموں کا شعار اور تعلیم اس کی حفاظت کی کنجی ہے، سید سردار خوندئی۔ اقراء علمی مرکز چمن میں یومِ آزادی اور تقسیمِ انعامات کی پروقار تقریب، پوزیشن ہولڈر طلباء میں نقد انعامات تقسیم چمن (خصوصی رپورٹ) اقراء علمی مرکز چمن کے دونوں اداروں میں یومِ آزادی اور ششماہی امتحانات کے نتائج کے سلسلے میں پروقار تقاریب منعقد ہوئیں۔ بوائز سیکشن کی تقریب کے مہمانِ خصوصی سینئر صحافی اور اقراء علمی مرکز چمن کے بانی و سربراہ سید سردار محمد خوندئی تھے۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ…

Read More

پاکستان کی فتحِ مبین کے سفر کو کوئی طاقت نہیں روک سکتی: وزیراعلیٰ بلوچستان

پاکستان کے فتح مبین کے سفر کو کوئی طاقت نہیں روک سکتی، وزیر اعلیٰ بلوچستان کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) پاکستان کی فتحِ مبین کے سفر کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی ، ترکی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی تعاون کسی جارحیت کے لیے نہیں بلکہ اپنے دفاع کے لیے ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آئندہ سال مئی میں کوئٹہ میں ’’بیان المرصوص‘‘ کے عنوان سے عالمی سطح کی خطاطی نمائش کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے…

Read More

بلوچستان میں یومِ آزادی کی تیاریاں مکمل، فول پروف سیکیورٹی انتظامات

بلوچستان بھر میں یوم آزادی بھرپور انداز سے منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور پورے صوبے میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ آزادی ایک بہت بڑی نعمت ہے اور آزاد اقوام اپنی آزادی کا جشن جوش و جذبے سے مناتی ہیں، یہی زندہ قوموں کا شعار ہے۔ مٹھی بھر شرپسند عناصر اور ملک دشمنوں کا کوئی مقام نہیں۔ پاکستان ایک آزاد اور خودمختار مملکت ہے، اس کی حفاظت…

Read More