سرفراز بگٹی: ریاست شہریوں کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتی

ریاست شہریوں کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتی، نجی املاک کا تحفظ مالک کی ذمہ داری ہے: وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کسی صورت اپنے شہریوں، سیکیورٹی اہلکاروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتی۔ بلوچستان میں امن کے لیے سول اور ملٹری بیلنس برقرار رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ قائد…

Read More

کوئٹہ زیارت شاہراہ پر دہشت گرد حملے، متعدد سیکیورٹی اہلکار شہید

کوئٹہ۔ زیارت قومی شاہراہ پر دہشت گردوں کے پے در پے حملے، درجن سے زائد دہشت گرد ہلاک، متعدد سیکیورٹی اہلکار شہید، شاہراہ ٹریفک کے لیے بند کوئٹہ ( سید سردار محمد خوندئی ) کوئٹہ اور زیارت کے درمیان قومی شاہراہ پر سیکیورٹی کی صورتحال انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے جہاں دہشت گردوں نے مختلف مقامات پر یکے بعد دیگرے حملے کر کے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق زیارت قومی شاہراہ پر کچھ موڑ کے قریب ایف سی دہشت گردوں نے گھات لگا کر…

Read More

کوئٹہ زیارت شاہراہ پر دہشت گرد حملے، متعدد سکیورٹی اہلکار شہید

ڈپٹی کمشنر چمن اور ڈی ای او ایجوکیشن چمن کا سرکاری اسکولوں پر اچانک چھاپہ، غیر حاضری پر زیرو ٹالرنس چمن( سید سردار محمد خوندئی ) ڈپٹی کمشنر چمن جناب حبیب احمد بنگلزئی نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالقدوس خان اچکزئی کے ہمراہ ضلع بھر میں تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ مہم کے تحت مختلف سرکاری اسکولوں کا اچانک دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول مردہ کاریز، گورنمنٹ مڈل اسکول انزرگئی کاریز، گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول ناصر شہید اور گورنمنٹ مڈل اسکول مولوی عبداللہ ٹاؤن کا تفصیلی معائنہ کیا۔…

Read More

کوئٹہ میں تاجر کا قتل، مغوی بچے کی بازیابی کے لیے ایئرپورٹ روڈ پر احتجاج

المناک سانحہ کوئٹہ میں 8 ماہ سے مغوی بچے کا باپ قتل، ایئرپورٹ روڈ پر لاش رکھ کر احتجاج کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں افسوسناک واقعہ، 8 ماہ سے اغواء ہونے والے بچے جعفر خان نورزئی کے والد ممتاز تاجر حاجی صلاح الدین خان نورزئی کو نامعلوم مسلح موٹر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ کوئٹہ کے علاقے مسلم آباد میں پیش آیا جہاں مسلح ملزمان نے حاجی صلاح الدین نورزئی کو نشانہ بنایا اور موقع…

Read More

کوئٹہ میں تین روزہ پشتون قومی جرگہ اختتام پذیر، 19 نکاتی اعلامیہ جاری

کوئٹہ میں تین روزہ پشتون قومی جرگہ اختتام پذیر، 19 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی سے) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری نواب محمد ایاز خان جوگیزئی کی زیر صدارت جنوبی پشتونخوا کا تین روزہ قومی جرگہ کوئٹہ میں اختتام پذیر ہو گیا۔ یہ جرگہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی دعوت پر، 11 تا 14 مارچ 2022 کو منعقدہ بنوں جرگہ کے تسلسل میں 30، 31 اگست اور یکم ستمبر 2026 کو منعقد کیا…

Read More

زیارت کراس حملہ، 5 اہلکار جاں بحق، 7 زخمی، درجنوں گاڑیاں نذرِ آتش

زیارت کراس کسٹم ہاؤس اور پولیس تھانے پر مسلح حملہ 5 اہلکار جاںبحق، 7 زخمی، درجنوں گاڑیاں نذرِ آتش کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) گزشتہ شب بلوچستان کے حساس مقام زیارت کراس پر نامعلوم مسلح افراد نے کسٹم ہاؤس اور پولیس تھانے پر بڑا حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے رات کی تاریکی میں اچانک حملہ کر کے کسٹم ہاؤس کی عمارت، لیویز تھانے اور وہاں کھڑی درجنوں چھوٹی بڑی گاڑیوں کو آگ لگا دی، جس کے نتیجے میں پورا احاطہ شعلوں کی لپیٹ میں آ گیا۔…

Read More

دکی میں آئی ای ڈی دھماکہ، تین بھائی جاں بحق، ایک شخص شدید زخمی

دکی میں بم دھماکہ، تین بھائی جاں بحق، ایک زخمی کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) – تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع دکی کی تحصیل لونی کے علاقے کلی بختیار خان میں آئی ای ڈی دھماکہ ہوا۔ ایس پی دکی منصور احمد بزدار کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب ایک گاڑی ندی سے گزر رہی تھی کہ اچانک آئی ای ڈی کی زد میں آ گئی۔ ایس پی کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں تین بھائی موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ جاں بحق…

Read More

بلوچستان پولیس کی ڈیجیٹلائزیشن، سرفراز بگٹی کا 16 جدید ایپس کا جائزہ

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پولیس اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن پر اہم اجلاس، 16 جدید ڈیجیٹل ایپس کا عملی جائزہ لیا گیا کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت جمعہ کے روز سنٹرل پولیس آفس کوئٹہ میں بلوچستان پولیس میں اصلاحات، مختلف شعبہ جات کی ڈیجیٹلائزیشن اور جدید ٹیکنالوجی کے موثر استعمال سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر خان اور ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز حسن اسد علوی نے وزیر اعلیٰ کو…

Read More

ژوب پولیس کی بڑی کارروائی، مغوی بچہ باریال خان بازیاب، ملزمان گرفتار

ژوب پولیس کی شاندار کارروائی، مغوی بچہ بریال خان بحفاظت بازیاب، ملزمان گرفتار کر لیا۔ سید صبور آغا کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی ژوب میں مغوی بچے بریال خان مندوخیل کی گمشدگی کا مقدمہ درج ہونے کے بعد پورے شہر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی تھی۔ واقعہ نے سوشل میڈیا پر بھی خاصی توجہ حاصل کی۔ ایس پی ژوب صبور آغا نے اس اہم اور حساس معاملے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے اسے ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت کی۔ ان کی…

Read More

بلوچستان دفاعی جائزہ اجلاس: کوئٹہ سمیت اہم شہروں میں سیف سٹی

بلوچستان کی مجموعی امن و امان اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے 28 واں دفاعی جائزہ اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) اجلاس کی مشترکہ صدارت وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر کوئٹہ نے کی۔ اجلاس میں صوبے میں امن و استحکام، سیکیورٹی اقدامات اور جاری ترقیاتی منصوبوں کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ایک اہم اور اصولی فیصلہ کرتے ہوئے کوئٹہ سمیت صوبے کے اہم اضلاع اور شہروں میں مرحلہ وار سیف سٹی پروجیکٹ کو فعال کرنے…

Read More