دکی حملہ: گارڈ شہید، 12 مزدور اغوا، مشینری اور گاڑیاں نذرِ آتش

دکی: کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ، ایک گارڈ شہید، 12 مزدور اغوا، مشینری نذر آتش کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) بلوچستان کے ضلع دکی میں سیکیورٹی کی صورتحال ایک بار پھر کشیدہ ہوگئی۔ نانا صاحب زیارت کے علاقے پلڑی میں نامعلوم مسلح افراد نے ایس ایم سی کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ پر حملہ کر دیا۔ پولیس اور مزدور ذرائع کے درجنوں کے قریب مسلح شرپسندوں نے اچانک کیمپ پر دھاوا بولا اور اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں کمپنی کا ایک…

Read More

پشتون کلچر ڈے: پشتون ثقافت بلوچستان کی تہذیبی شناخت کا خوبصورت حصہ ہے، سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پشتون کلچر ڈے پر پشتون برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے ثقافتی ورثے کے تحفظ پر زور دیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پشتون کلچر ڈے کے موقع پر پشتون برادری کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پشتون ثقافت بلوچستان کی تہذیبی شناخت کا ایک اہم اور خوبصورت حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پشتون ثقافت میں مہمان نوازی، رواداری، بہادری، بھائی چارہ اور انسان دوستی کی اعلیٰ روایات نمایاں…

Read More

پشتون قومی روایات ہماری اصل طاقت، تعلیم ان کا محافظ ہے: سید سردار خوندائی

پشتون قوم کی تاریخی صفات کو زندہ رکھنا ہی اصل طاقت اور تعلیم اس کی حفاظت ہے۔ سید سردار خوندئی چمن (خصوصی رپورٹ) پشتون کلچر ڈے کی مناسبت سے شہر کے معروف تعلیمی ادارے اقراء علمی مرکز بوائز سیکشن میں ایک پُروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں ادارے کے طلباء نے اس تاریخی دن کی مناسبت سے تقاریر اور پشتو اشعار پیش کیے، جبکہ دو مختلف گروپوں نے پشتون قوم کا روایتی اتنڑ پیش کر کے حاضرین سے داد وصول کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی سینئر صحافی و…

Read More

چمن سی آئی اے پولیس کی کارروائی، 7 مبینہ ڈاکو گرفتار

چمن: سی آئی اے پولیس کی کامیاب کارروائی، 7 مبینہ ڈاکو گرفتار کر لیا۔ عبدالحکیم اچکزئی چمن ( سید سردار محمد خوندئی ) چمن میں سی آئی اے پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 7 مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی سی آئی اے انچارج عبدالحکیم اچکزئی نے پولیس اسٹاف کے ہمراہ کی۔ ایک ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سی آئی اے انچارج عبدالحکیم اچکزئی نے بتایا کہ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے اور توقع ہے کہ مختلف وارداتوں سے…

Read More

افغان طلبہ کی تعلیم: بلوچستان ہائیکورٹ نے درخواست مسترد کردی

کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی): بلوچستان ہائیکورٹ نے پاکستان میں میڈیکل اور ڈینٹل کی تعلیم جاری رکھنے کے خواہشمند افغان طلبہ کی تعلیم سے متعلق دائر درخواست مسترد کردی۔ عدالت کے ڈویژن بینچ، جس میں جسٹس محمد عامر نواز رانا اور جسٹس عبدالقیوم لہڑی شامل تھے، نے فیصلہ سناتے ہوئے غیر ملکی طلبہ سے متعلق حکومتی پالیسی میں عدالتی مداخلت کی استدعا کو ناقابل قبول قرار دیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ غیر ملکی شہریوں کو پاکستان میں رہائش، تعلیم یا پیشہ ورانہ تربیت حاصل کرنے کا…

Read More

چمن قتل کیس کا ڈراپ سین، مقتول کا بھتیجا گرفتار

چمن: کالج روڈ قتل کیس کا ڈراپ سین، قاتل مقتول کا اپنا بھتیجا نکلا، آلہ قتل سمیت گرفتار، اعتراف جرم کر لیا چمن (سید سردار محمد خوندئی) گزشتہ روز چمن کالج روڈ پر پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے کارکن نظر محمد کو فائرنگ کے ایک واقعے میں شہید کر دیا گیا تھا۔ اس المناک واقعے کے خلاف چمن کی مختلف سیاسی جماعتوں نے مقتول کی لاش ڈپٹی کمشنر کمپلیکس کے سامنے رکھ کر دھرنا دیا تھا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی نے دھرنا شرکاء سے مذاکرات…

Read More

چمن میں ختم نبوت کی بڑی ریلی، علماء و شہریوں کی بھرپور شرکت

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت چمن کے زیر اہتمام بڑی ریلی نکالی گئی چمن( سید سردار محمد خوندئی ) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام چمن میں ایک بڑی ریلی نکالی گئی، جس میں علماء کرام، سیاسی و سماجی رہنماؤں، ٹرانسپورٹرز اور شہریوں اور مختلف اسکولوں کے بچوں اور اساتذہ کرام نے شرکت کی جلسے کی صدارت ضلعی امیر حافظ عبدالرشید نے کی اور مہمانی خصوصی مولانا حافظ محمد یوسف تھے اس جلسے سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے عقیدہ ختم نبوت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ…

Read More

6 ستمبر یومِ دفاع: پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سرفراز بگٹی

6 ستمبر ہماری تاریخ کا درخشاں باب ہے، سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا – میر سرفراز بگٹی کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں یومِ دفاع پاکستان کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے دوران گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان نے یادگارِ شہداء پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر…

Read More

6 ستمبر یوم دفاع: چمن میں دفاعِ وطن اور قومی یکجہتی کا پیغام

وطن کا دفاع زندہ اور بہادر قوموں کی پہچان ہے، سید سردار محمد خوندئی چمن (خصوصی رپورٹ) 6 ستمبر یومِ دفاع پاکستان کے سلسلے میں اقراء علمی مرکز چمن میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں بچوں نے پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرا کر پرجوش نعروں سے پنڈال گونج اٹھا۔ تقریب میں اقراء علمی مرکز چمن کے اساتذہ کرام اور بوائز سیکشن کے سینکڑوں طلباء نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز جماعت نہم کے ہونہار طالب علم محمد سلیمان نے تلاوتِ کلام پاک سے کیا، جس…

Read More

عاصم منیر کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ، بلوچستان میں امن اولین ترجیح قرار

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ، بلوچستان کا امن و خوشحالی ریاست کی اولین ترجیح قرار دیا کوئٹہ(سید سردار محمد خوندئی ) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری)، ہلال جرات، چیف آف آرمی اسٹاف اینڈ چیف آف ڈیفنس فورسز نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران فیلڈ مارشل نے فیلڈ فارمیشنز کے کمانڈرز اور کمانڈنگ آفیسرز سے ملاقات کی۔ چیف آف آرمی اسٹاف اینڈ چیف آف ڈیفنس فورسز کو موجودہ سیکیورٹی صورتحال، آپریشنل تیاریوں اور بلوچستان…

Read More