کوئٹہ بیوٹمز میں موٹ کورٹ کا آغاز، چیف جسٹس بلوچستان نے افتتاح کر دیا

کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز (بیوٹمز) کے سکول آف لاء میں موٹ کورٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس کامران خان ملاخیل نے افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ موٹ کورٹ کے قیام کا مقصد طلبہ کو عملی قانونی تربیت فراہم کرنا اور صوبے میں معیاری قانونی تعلیم کو فروغ دینا ہے۔ تقریب میں وائس چانسلر بیوٹمز پروفیسر ڈاکٹر خالد حفیظ، پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر میر وائس کاسی، ہائی کورٹ کے رجسٹرار،…

Read More

بہترین میڈیا کوریج پر اعزاز، اعجاز الحسن اور ملک کامران کو ایپسما اٹک کے سرٹیفکیٹس پیش

ایپسما اٹک کی جانب سے صحافیوں کو اعزازی سرٹیفکیٹس

اٹک: آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن (ایپسما) تحصیل اٹک نے بہترین میڈیا کوریج اور صحافتی خدمات کے اعتراف میں اعجاز الحسن اور ملک کامران کو سرٹیفکیٹس پیش کیے۔ تفصیلات کے مطابق ایپسما تحصیل اٹک کے جنرل سیکرٹری ملک شیراز نے تنظیم کی ایک پروقار تقریب کی بہترین میڈیا کوریج پر دونوں صحافیوں کو مدعو کیا اور انہیں تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا۔ اس موقع پر اعجاز الحسن اور ملک کامران کی میڈیا کوریج اور مثبت صحافتی کردار کو سراہا گیا۔ مقررین نے کہا کہ میڈیا تعلیمی، سماجی اور عوامی…

Read More

اٹک وومن چیمبر آف کامرس کی دسویں جنرل میٹنگ، قرآن پاک کے 500 سے زائد نسخے تقسیم

اٹک وومن چیمبر آف کامرس کی دسویں جنرل میٹنگ

سینیٹر عبدالحسیب خان کا قرآن کریم کی تعلیمات پر عمل کرنے پر زور، اٹک وومن چیمبر کی نومنتخب عہدیداران نے دو سالہ مدت کے لیے حلف اٹھا لیا   (اٹک سے بیورو چیف اعجاز الحسن کی رپورٹ) اٹک: سینیٹر عبدالحسیب خان نے کہا ہے کہ قرآن کریم انسانیت کے لیے ہدایت، اخلاق، عدل، برداشت، بھائی چارے اور زندگی گزارنے کے اصولوں کا جامع سرچشمہ ہے۔ قرآن پاک انسان کو صبر، سچائی، انصاف، حسن اخلاق اور دوسروں کے حقوق ادا کرنے کا درس دیتا ہے، اس لیے اس کی تعلیمات کو…

Read More

اصغر خان اچکزئی کی گرفتاری، اے این پی کا فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ

چمن میں اے این پی کی ہنگامی پریس کانفرنس Alt Text: چمن پریس کلب میں اے این پی رہنماؤں کی ہنگامی پریس کانفرنس کا منظر۔

اے این پی صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کی گرفتاری کے خلاف چمن میں ہنگامی پریس کانفرنس، فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ چمن (سید سردار محمد خوندئی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشر اصغر خان اچکزئی کی گرفتاری کے خلاف آج اے این پی کی قائم مقام صوبائی صدر سینیٹر نواب ارباب عمر فاروق کاسی نے مرکزی و صوبائی قائدین کے ہمراہ چمن پریس کلب میں ایک پرہجوم ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر ارباب عمر فاروق کاسی نے کہا کہ…

Read More

ڈی ای او چمن کے سرکاری اسکولوں کے اچانک دورے تیز

District Education Officer Ashok Kumar Rajput inspecting a government boys’ high school in Chaman, Balochistan.

ڈی ای او چمن اشوک کمار راجپوت کے ضلع بھر کے تعلیمی اداروں کے اچانک دورے تیز ماڈل ہائی اسکول اور محلہ شہسوار ہائی اسکول کا معائنہ، غیر حاضر اساتذہ کو نوٹس، نمایاں کارکردگی پر انعامات اور تعریفی لیٹر کا اعلان چمن (سید سردار محمد خوندئی) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر چمن اشوک کمار راجپوت نے ضلع کے سرکاری تعلیمی اداروں میں تعلیمی معیار، نظم و ضبط اور اساتذہ کی حاضری کو بہتر بنانے کی مہم کے تحت گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول چمن اور گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول محلہ شہسوار کے…

Read More

چمن میں اصغر خان اچکزئی گرفتار، اے این پی کا ردِعمل

چمن: سیشن عدالت نے اے این پی بلوچستان کے صدر اصغر خان اچکزئی کی ضمانت منسوخ کر دی، کمرہ عدالت سے گرفتار اے این پی قیادت کا گرفتاری پر اظہارِ تشویش، سیاسی جماعتوں کی مذمت؛ اصغر خان اچکزئی کی کارکنوں سے پُرامن رہنے کی اپیل چمن (سید سردار محمد خوندئی): سیشن جج چمن کی عدالت نے بدھ کے روز ایک مقدمے کی سماعت کے دوران عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) بلوچستان کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کی ضمانت منسوخ کر دی، جس کے بعد انہیں کمرۂ عدالت سے…

Read More

کیسکو چمن کی پولیس کے ہمراہ نادہندگان کے خلاف کارروائی، 2 لاکھ 55 ہزار روپے کی ریکوری

چمن (سید سردار محمد خوندئی) — کیسکو چمن سب ڈویژن نے ضلع چمن پولیس کے تعاون سے بجلی کے نادہندگان اور بڑے ڈیفالٹرز کے خلاف خصوصی ریکوری مہم چلائی، جس کے دوران تقریباً 2 لاکھ 55 ہزار روپے کے بقایا واجبات وصول کیے گئے۔ کیسکو چمن واپڈا کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کارروائی کا مقصد بجلی کے بلوں کی بروقت وصولی کو یقینی بنانا اور واجبات ادا نہ کرنے والے صارفین کے خلاف مؤثر اقدامات کرنا تھا۔ آپریشن کے دوران ٹاپ ڈیفالٹرز سے موقع پر ہی بقایا…

Read More

یونیورسٹی آف بلوچستان میں ذہنی صحت کے عالمی دن کی تقریب

University students present mental health awareness models and educational displays at a World Mental Health Day event in Quetta.

ذہنی صحت جسمانی صحت جتنی ہی اہم ہے: پرو وائس چانسلر ڈاکٹر غلام رزاق شاہوانی کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی): یونیورسٹی آف بلوچستان کے شعبہ سائیکالوجی کے زیرِ اہتمام ذہنی صحت کے عالمی دن کے حوالے سے ایک پروقار اور آگاہی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد موجودہ دور کی مصروف اور دباؤ سے بھرپور زندگی میں ذہنی صحت کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور طلبہ و عوام میں شعور بیدار کرنا تھا۔ تقریب میں شعبہ سائیکالوجی کے مختلف سمسٹرز کے طلبہ و طالبات نے بھرپور جوش و…

Read More

ڈی سی ویسٹ کے نوٹیفکیشن کے خلاف پرائیویٹ اسکولز الائنس کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

ڈی سی ویسٹ کا نوٹیفکیشن غیر قانونی، پرائیویٹ اسکولز الائنس کا بلوچستان ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کوئٹہ (سید سردار محمد خندائی) بلوچستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز الائنس (BPSAA) نے ڈپٹی کمشنر ویسٹ کی جانب سے جاری کردہ اس نوٹیفکیشن کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت نجی اسکولوں کو تعطیلات کے دوران فیسیں وصول کرنے سے روکا گیا ہے۔ الائنس نے اس نوٹیفکیشن کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیا ہے۔ اس سلسلے میں الائنس کے ایک اعلیٰ…

Read More

کراچی میں پھلوں کا باغ قائم، شجرکاری مہم کو فروغ

ملیر کراچی میں کمیونٹی شجرکاری مہم کے دوران رضاکار پھل دار پودے لگا رہے ہیں۔

کراچی میں گرین ہینڈز آف پاکستان اور ٹری مین آف پاکستان کے تعاون سے پھلوں کا باغ قائم کراچی: گرین ہینڈز آف پاکستان اور ٹری مین آف پاکستان کے مشترکہ تعاون سے فرانسسکن سسٹرز آف کرائسٹ کنگ، پلاٹ نمبر 18، روزری کانونٹ، کہکشاں سوسائٹی، پنجاب ٹاؤن، ملیر، کراچی میں پھلوں کا باغ قائم کیا گیا۔ اس موقع پر ادارے کی انتظامیہ، اہلِ محلہ اور دیگر افراد نے شرکت کی اور اپنے ہاتھوں سے پھل دار پودے لگائے۔ اس اقدام کا مقصد شجرکاری کو فروغ دینا اور ماحول کو سرسبز و…

Read More