اٹک: ڈپٹی کمشنر کی زیرِ صدارت آر ٹی اے اجلاس، روڈ سیفٹی اور ٹرانسپورٹ نظام بہتر بنانے کے اہم فیصلے

ڈپٹی کمشنر اٹک ڈاکٹر مدثر احمد شاہ کی زیرِ صدارت ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (RTA) اور ڈسٹرکٹ ایکسیڈنٹ ریویو کمیٹی کا مشترکہ اجلاس ڈی سی آفس اٹک میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری آر ٹی اے اٹک ظہیر احمد خان نے اجلاس کو مختلف ایجنڈا نکات پر تفصیلی بریفنگ دی، جبکہ متعلقہ محکموں کے افسران بھی […]
پاکستان اور امریکہ کے درمیان بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ پر اتفاق

پاکستان اور امریکہ کے درمیان بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے مشترکہ تعاون پر اتفاق وزیر ریان ڈاٹسن کی ریورنڈ شاہد ایم پال سے ملاقات، امن، مذہبی رواداری، قومی یکجہتی اور دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات کے فروغ کے عزم کا اعادہ فیصل آباد (میاں افتخار احمد) ریورنڈ شاہد ایم پال نے […]
کوئٹہ کوئلہ کان دھماکہ: 15 کانکن جاں بحق، درجنوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو جاری

کوئٹہ کاکنی کے کان میں دھماکا 15 لاشیں نکال لی گئی اور درجنوں افراد نکالنے کا ریسکیو کام جاری ہے کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) بلوچستان کے ضلع کوئٹہ کے علاقے سورینج میں کوئلے کی کان میں ایک حادثے کے باعث پھنس جانے والے کانکنوں میں سے 15 کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ […]
سندھ میں چھ روزہ تعلیمی ہفتہ بحال، یکم اگست سے ہفتہ کی تعطیل ختم
کراچی: حکومت سندھ نے صوبے بھر کے سرکاری اور نجی اسکولوں میں ہفتہ وار ہفتہ (Saturday) کی تعطیل ختم کرتے ہوئے سندھ میں چھ روزہ تعلیمی ہفتہ دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نئی ہدایات کے مطابق یہ فیصلہ یکم اگست 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کی جانب […]
تربت میں اغوا کیے گئے 6 مزدوروں کی لاشیں برآمد، 4 کا تعلق پنجاب اور 2 کا خیبر پختونخوا سے

تربت میں افسوسناک واقعہ، اغواء کیے گئے 6 مزدوروں کی لاشیں برآمد کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) کوئٹہ: معاون برائے میڈیا محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی نے تصدیق کی ہے کہ تربت سے ملنے والی لاشیں 6 مزدوروں کی ہیں۔ محکمہ داخلہ کے مطابق شہید کیے جانے والے مزدوروں میں سے 4 کا تعلق پنجاب […]
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی باہمت طالب علم رفیع اللہ سے ملاقات، ڈاکٹر بننے کے خواب کی تکمیل کے لیے مکمل تعاون کا اعلان

باہمت طالب علم رفیع اللہ کی وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات، ڈاکٹر بننے کے خواب کو پورا کرنے کی یقین دہانی کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے دونوں ہاتھوں سے پیدائشی معذور ہونہار طالب علم رفیع اللہ نے چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ میں خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران […]
لاہور: باغبانپورہ میں تین منزلہ عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی، ملبے تلے ایک بچی اب بھی پھنسے ہونے کا خدشہ

لاہور: لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں تین منزلہ رہائشی عمارت گرنے کے افسوسناک واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جمعرات کو ملبے سے ایک خاتون کی لاش نکالے جانے کے بعد ہلاکتوں میں اضافہ ہوا، جبکہ خدشہ ہے کہ ایک بچی اب بھی ملبے تلے دبی […]
ہنگو دہشت گرد حملہ: ڈی ایس پی دیار خان سمیت 11 پولیس اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک

ہنگو: خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں واقع خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ڈی ایس پی دیار خان سمیت 11 پولیس اہلکار شہید جبکہ 28 اہلکار زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز کی فوری جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک اور 6 زخمی ہوئے۔ پولیس حکام کے مطابق دہشت گردوں نے خزینہ […]
اگست میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، نیپرا کے زیر غور فی یونٹ 1.20 روپے اضافے کی تجویز

اسلام آباد: ملک بھر کے بجلی صارفین، بشمول کراچی، کو اگست کے بجلی بلوں میں اضافی بوجھ برداشت کرنا پڑ سکتا ہے، کیونکہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (FCA) کی مد میں فی یونٹ 1.20 روپے اضافے کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔ مہنگائی اور بڑھتی ہوئی اشیائے ضروریہ کی […]
حکومت نے نئی آئل ریفائننگ پالیسی منظور کر لی، 6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان کی توانائی ضروریات کو مضبوط بنانے، درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے اور مقامی سطح پر پیٹرول اور ڈیزل کی پیداوار بڑھانے کے لیے نئی آئل ریفائننگ پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔ حکومت کے مطابق اس پالیسی کے تحت ملک کے ریفائننگ شعبے میں تقریباً 6 ارب ڈالر […]