موٹروے ایم ون اسلام آباد ٹول پلازہ سے چھچھ انٹرچینج تک بند اسلام آباد سے پشاور جانے والی موٹروے ایم ون کو اسلام آباد ٹول پلازہ سے چھچھ انٹرچینج تک دونوں اطراف ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق موٹروے پر ہیوی ٹرالرز کھڑے کیے جانے کے باعث اسلام آباد ٹول پلازہ سے چھچھ انٹرچینج تک ٹریفک کی روانی مکمل طور پر معطل ہوگئی ہے۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے مطابق ایم ون کے مختلف مقامات بھی ٹریفک کے لیے…
Read More