امریکہ کو بڑا جھٹکا: نیدرلینڈز کے 86 ٹن سونے کی منتقلی اور عالمی ڈی ڈالرائزیشن کی نئی لہر میاں افتخار احمد دو ستمبر دو ہزار چھبیس کو ڈچ مرکزی بینک نے ایک ایسا اعلان کیا جس نے عالمی مالیاتی حلقوں میں ہلچل مچا دی، نیدرلینڈز کے مرکزی بینک ڈی این بی نے مارچ سے اگست دو ہزار چھبیس کے دوران اپنے کل 612.4 ٹن سونے کے ذخائر میں سے تقریباً 86 ٹن سونا نیویارک اور اوٹاوا سے نکال کر لندن منتقل کر دیا۔ اس منتقلی کی مالیت تقریباً 120 بلین…
Read MoreCategory: Top Stories
سراجِ منیر ﷺ: حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ تمام جہانوں کے لیے نور و رحمت
سراجِ منیر ﷺ: تمام جہانوں کے لیے نور تحریر:محمد محسن اقبال اللہ رب العزت نے اپنی بے پایاں رحمت اور حکمت کے تحت ہمارے جدِّ امجد حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوّا علیہا السلام کو اس خاکی دنیا میں اتارا، تاکہ نسلِ انسانی کا آغاز ہو اور تہذیب و تمدن کی داستان آگے بڑھے۔ مگر انسان کو کبھی بے راہ و بے سمت نہیں چھوڑا گیا۔ ہر دور میں اللہ تعالیٰ نے اپنی مقدس کتابوں کے ذریعے آسمانی ہدایت نازل فرمائی اور اپنے برگزیدہ پیغمبروں کو مبعوث کیا، تاکہ…
Read Moreجولائی دنیا بھر میں گرم ترین مہینہ قرار، یورپ سمیت کئی خطوں میں شدید گرمی
جولائی کے دوران دنیا بھر میں اوسط درجہ حرارت ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا، جبکہ مغربی یورپ سمیت کئی خطوں میں شدید گرمی اور خشک سالی کی صورتحال نے موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے خطرات کو نمایاں کردیا۔ فرانس اور اسپین سمیت کئی علاقوں میں جولائی کا درجہ حرارت تاریخی سطح پر پہنچ گیا، جبکہ ساحل، وسطی امریکا اور دیگر خطوں میں بھی لاکھوں افراد کو غیر معمولی گرمی کا سامنا کرنا پڑا۔ دنیا کے مختلف حصوں میں ریکارڈ توڑ گرمی نے ماہرین اور حکام کے لیے تشویش بڑھا دی…
Read Moreسندھ میں چھ روزہ تعلیمی ہفتہ بحال، یکم اگست سے ہفتہ کی تعطیل ختم
کراچی: حکومت سندھ نے صوبے بھر کے سرکاری اور نجی اسکولوں میں ہفتہ وار ہفتہ (Saturday) کی تعطیل ختم کرتے ہوئے سندھ میں چھ روزہ تعلیمی ہفتہ دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نئی ہدایات کے مطابق یہ فیصلہ یکم اگست 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ محکمہ کے انتظامی دائرہ اختیار میں آنے والے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے پیر سے ہفتہ تک معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ یہ حکم…
Read Moreسب کو سلام! موسم کی سب سے بڑی شاپنگ تقریبات میں سے ایک کے لیے تیار ہو جائیں
ورلڈ فوڈ ویئرہاؤس کو فخر ہے کہ وہ جمعہ، 31 جولائی کو نئی انتظامیہ کے تحت اپنے شاندار افتتاح کا اعلان کر رہا ہے۔ ہمارے دروازے شام 5:00 بجے کھلیں گے، اور آپ کو دعوت دی جاتی ہے کہ ہمارے ساتھ ایک پُرجوش شام کا حصہ بنیں، جہاں شاندار خریداری، حیرت انگیز انعامات، اور بے مثال بچت آپ کی منتظر ہوگی! اپنی پسندیدہ بین الاقوامی گروسری، دنیا بھر کے مستند کھانے، اعلیٰ معیار کی پینٹری اشیاء، فروزن فوڈز، مصالحہ جات، اسنیکس، مشروبات، حلال مصنوعات، اور تازہ پھلوں اور سبزیوں کی…
Read Moreبریکنگ نیوز – گریٹر ہیوسٹن کی تمام متنوع کمیونٹیز، خصوصاً دیسی کمیونٹی کے لیے بڑی خوشخبری!
آپ کا پسندیدہ گروسری اسٹور ورلڈ فوڈ ویئر ہاؤس (World Food Warehouse) اب نئی انتظامیہ کے ساتھ اپنے شاندار گرینڈ اوپننگ کا آغاز کر رہا ہے! 🗓 جمعہ، 31 جولائی 2026 اس خصوصی موقع پر آپ کے لیے: 🎁 بہت سے مفت تحائف (Giveaways) 🛒 حیرت انگیز رعایتی قیمتیں (Grand Opening Discounts) 🥬 تازہ سبزیاں اور پھل 🥩 حلال گوشت 🌾 دیسی و بین الاقوامی اشیائے خوردونوش اور بہت کچھ! 📍 پتہ: World Food Warehouse 14625 Beechnut Houston, Texas 77083 📞 مزید معلومات کے لیے کال کریں: 281-822-8372 اپنے اہلِ…
Read Moreسعودی عرب نے ایک سالہ ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا متعارف کرا دیا
ریاض: سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے 365 دن کے لیے کارآمد ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت زائرین ایک سال کے دوران متعدد بار مملکت میں داخل ہو سکیں گے، جبکہ مجموعی قیام کی مدت 90 دن تک ہوگی۔ یہ اعلان سعودی پریس ایجنسی (SPA) نے اپنی رپورٹ میں کیا۔ وزارت کے مطابق یہ اقدام سعودی وژن 2030 اور پِلگرم ایکسپیرینس پروگرام کے اہداف کے مطابق کیا گیا ہے، جس کا مقصد عمرہ زائرین کے سفر کو آسان بنانا، ان کے…
Read Moreایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد: ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی پیر کے روز اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں وہ دوطرفہ تعلقات، سرحدی سلامتی، انسداد دہشت گردی اور علاقائی تعاون سے متعلق اہم مذاکرات کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نور خان ایئربیس پر ایرانی وزیر داخلہ اور ان کے وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری بھی موجود تھے۔ استقبالیہ تقریب کے دوران وزیر مملکت برائے داخلہ…
Read Moreلاہور: ماں اور تین بچوں کی پراسرار ہلاکت، پولیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت
لاہور: ویلنشیا ٹاؤن لاہور میں ماں اور اس کے تین بچوں کی پراسرار ہلاکت کے مقدمے میں پولیس کو اہم پیش رفت حاصل ہوئی ہے۔ بچوں کے والد کا بیان ریکارڈ کیے جانے کے بعد تفتیش کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے، جبکہ واقعے کی اصل وجوہات جاننے کے لیے مختلف پہلوؤں کا باریک بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق بچوں کے والد ناصر نے اپنے بیان میں بتایا کہ ان کی اہلیہ گزشتہ تین برس سے ذہنی دباؤ اور نفسیاتی مسائل کا شکار…
Read More