آئی جی محمد طاہر: بلوچستان پولیس عوام کے تحفظ کے لیے فرنٹ لائن فورس

پولیس فورس عوام کے تحفظ اور قیامِ امن کے لیے ہر اول دستے کا کردار ادا کر رہی ہے، آئی جی پولیس بلوچستان کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا ہے کہ بلوچستان پولیس ایک منظم اور نظم و ضبط کی پابند فورس ہے جو عوام کے جان و مال کے تحفظ، قیامِ امن اور دہشت گردی و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیوں میں ہر اول دستے کا کردار ادا کر رہی ہے۔ وہ کوئٹہ میں پولیس دربار سے خطاب…

Read More

سید بابر علی: قوم کی تعمیر کرنے والے کی ایک فراموش شدہ داستان

از: اصغر علی تبسم سید بابر علی نے حال ہی میں اپنی زندگی کی دوسری صدی میں قدم رکھا ہے۔ یہ ایک غیر معمولی سنگِ میل ہے، اور اس سے بھی زیادہ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ اس عمر میں بھی ان کی سوچ کی شفافیت اور علم و فکر کے بارے میں ان کا تجسس برقرار ہے۔ پیکیجز لمیٹڈ اور لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) کے لیے ان کی خدمات کے بارے میں بجا طور پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے۔ ان اداروں نے پاکستان کی…

Read More

پولیس فورس عوام کے تحفظ اور قیامِ امن کے لیے ہر اول دستے کا کردار ادا کر رہی ہے، آئی جی پولیس بلوچستان

آئی جی بلوچستان محمد طاہر کا کوئٹہ پولیس دربار سے خطاب

کوئٹہ: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا ہے کہ بلوچستان پولیس ایک منظم اور نظم و ضبط کی پابند فورس ہے جو عوام کے جان و مال کے تحفظ، قیامِ امن اور دہشت گردی و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیوں میں ہر اول دستے کا کردار ادا کر رہی ہے۔ آئی جی پولیس بلوچستان نے ان خیالات کا اظہار کوئٹہ میں پولیس دربار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے پولیس افسران اور جوانوں کی خدمات اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا…

Read More

نقیب اللہ محسود قتل کیس: عدم شواہد پر 7 ملزمان بری

نقیب اللہ محسود قتل کیس: عدم شواہد پر 7 ملزمان بری کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت نے نقیب اللہ محسود قتل کیس میں شواہد کی عدم دستیابی کی بنیاد پر 7 ملزمان کو بری کردیا۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے شعیب شوٹر اور امان اللہ مروت سمیت سات ملزمان کو بری کرنے کا حکم سنایا۔ عدالت کی جانب سے بری کیے جانے والے دیگر ملزمان میں گدا حسین، صداقت حسین، ریاض احمد، راجا شمیم اور محسن عباس شامل ہیں۔ عدالت نے ملزمان کی…

Read More

دکی حملہ: گارڈ شہید، 12 مزدور اغوا، مشینری اور گاڑیاں نذرِ آتش

دکی: کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ، ایک گارڈ شہید، 12 مزدور اغوا، مشینری نذر آتش کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) بلوچستان کے ضلع دکی میں سیکیورٹی کی صورتحال ایک بار پھر کشیدہ ہوگئی۔ نانا صاحب زیارت کے علاقے پلڑی میں نامعلوم مسلح افراد نے ایس ایم سی کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ پر حملہ کر دیا۔ پولیس اور مزدور ذرائع کے درجنوں کے قریب مسلح شرپسندوں نے اچانک کیمپ پر دھاوا بولا اور اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں کمپنی کا ایک…

Read More

لاہور کی زہریلی فضا، اربوں کا سموگ تھیٹر

میاں افتخار احمد لاہور کی فضا زہر آلود ہے اور یہ زہر ہر سانس کے ساتھ شہر کے 13 ملین باشندوں کے پھیپھڑوں میں اتر رہا ہے۔ ستمبر 2026 کی صبح 9 بجے اور 30 منٹ پر لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 194 تک پہنچ گیا جسے انتہائی غیر صحت بخش قرار دیا جاتا ہے اور اس وقت یہ شہر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا۔ یہ کوئی حادثاتی امر نہیں بلکہ ایک مسلسل گرتی ہوئی صورتحال کا منطقی انجام ہے۔ 2025 میں…

Read More

ایک دہائی بعد صحافی دوست دوبارہ ایک میز پر جمع

سینئر صحافی میاں اعجاز کی میزبانی میں ایک دہائی کے بعد رفقائے صحافت کی یادگار ملاقات تحریر : (محمد منصور ممتاز سے) صحافت کے سفر میں کچھ رشتے عہدوں، اداروں اور وقت کے محتاج نہیں ہوتے، برسوں گزر جائیں تو بھی ان کی خوشبو یادوں میں باقی رہتی ہے۔ کچھ ایسا ہی منظر اُس وقت دیکھنے کو ملا جب تقریباً ایک دہائی قبل ایک ہی ادارے میں ساتھ کام کرنے والے دیرینہ صحافی دوست ایک طویل وقفے کے بعد ایک بار پھر ایک میز پر جمع ہوئے۔ یہ محض ایک…

Read More

اے پی ایس اٹک کی ریجنل سی سی اے مقابلوں میں شاندار کامیابی

اے پی ایس اینڈ کالج اٹک کی ریجنل مقابلوں میں شاندار کامیابی اٹک سے بیورو اعجازالحسن کی رپورٹ آرمی پبلک اسکولز اینڈ کالجز کے ریجنل سطح کے سی سی اے (Co-Curricular Activities) مقابلے نوشہرہ میں منعقد ہوئے، جن میں ریجن کے 12 اسکولوں کے طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ مقابلوں میں قرأت، اردو تقریر، انگریزی تقریر، نعت اور ملی نغمہ سمیت مختلف شعبہ جات میں طلبہ نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ آرمی پبلک اسکول اینڈ کالج اٹک کے طلبہ نے ان مقابلوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ…

Read More

موٹروے ایم ون اسلام آباد سے چھچھ انٹرچینج تک بند

موٹروے ایم ون اسلام آباد ٹول پلازہ سے چھچھ انٹرچینج تک بند   اسلام آباد سے پشاور جانے والی موٹروے ایم ون کو اسلام آباد ٹول پلازہ سے چھچھ انٹرچینج تک دونوں اطراف ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق موٹروے پر ہیوی ٹرالرز کھڑے کیے جانے کے باعث اسلام آباد ٹول پلازہ سے چھچھ انٹرچینج تک ٹریفک کی روانی مکمل طور پر معطل ہوگئی ہے۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے مطابق ایم ون کے مختلف مقامات بھی ٹریفک کے لیے…

Read More

پشتون کلچر ڈے: پشتون ثقافت بلوچستان کی تہذیبی شناخت کا خوبصورت حصہ ہے، سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پشتون کلچر ڈے پر پشتون برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے ثقافتی ورثے کے تحفظ پر زور دیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پشتون کلچر ڈے کے موقع پر پشتون برادری کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پشتون ثقافت بلوچستان کی تہذیبی شناخت کا ایک اہم اور خوبصورت حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پشتون ثقافت میں مہمان نوازی، رواداری، بہادری، بھائی چارہ اور انسان دوستی کی اعلیٰ روایات نمایاں…

Read More