قائداعظمؒ کا 11 اگست کا خطاب آئین کا رہنما اصول بنایا جائے: اکمل بھٹی

قائداعظمؒ کا 11 اگست کا تاریخی خطاب آئین کا رہنما اصول بنایا جائے۔ اکمل بھٹی اقلیتوں کے مساوی حقوق، سیاسی نمائندگی، مذہبی آزادی اور جبری تبدیلیٔ مذہب کی روک تھام کے لیے مؤثر قانون سازی کی جائے، فیصل آباد (میاں افتخار احمد) مینارٹیز الائنس پاکستان کے چیئرمین اکمل بھٹی ایڈووکیٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ […]
جولائی دنیا بھر میں گرم ترین مہینہ قرار، یورپ سمیت کئی خطوں میں شدید گرمی

جولائی کے دوران دنیا بھر میں اوسط درجہ حرارت ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا، جبکہ مغربی یورپ سمیت کئی خطوں میں شدید گرمی اور خشک سالی کی صورتحال نے موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے خطرات کو نمایاں کردیا۔ فرانس اور اسپین سمیت کئی علاقوں میں جولائی کا درجہ حرارت تاریخی سطح پر پہنچ گیا، جبکہ […]
عمران خان کی صحت سے متعلق ’تشویشناک اطلاعات‘، ملک بھر میں بے چینی پھیل گئی: پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کی صحت سے متعلق تشویشناک اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان خبروں نے ملک بھر میں بے چینی اور اضطراب پیدا کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے مطابق سابق وزیراعظم اور پارٹی کے بانی عمران خان کی صحت کے […]
اٹک میں محفوظ اور قانونی ہجرت سے متعلق آگاہی سیشن کا انعقاد

اٹک کے کلووال اور بھرٹہ دینہ میں محفوظ و قانونی ہجرت سے متعلق آگاہی سیشنز اٹک (بیورو چیف): مائیگرنٹ ریسورس سنٹر اسلام آباد کے تعاون سے اٹک کے گاؤں کلووال اور بھرٹہ دینہ میں شہریوں اور طلبہ کے لیے محفوظ اور قانونی ہجرت کے موضوع پر آگاہی سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔ آگاہی سیشنز کا […]
آزاد کشمیر انتخابات: پونچھ میں پیپلز پارٹی کو دو نشستوں پر برتری، آزاد امیدوار کا بڑا اپ سیٹ

آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) کے تیسرے مرحلے کے انتخابات میں غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) کو پونچھ ڈویژن کی چار میں سے دو نشستوں پر برتری حاصل ہے، جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ایک نشست پر آگے ہے اور ایک نشست پر آزاد امیدوار نے […]
پاکستان امریکا تعلقات میں نمایاں بہتری، سفیر رضوان سعید شیخ کا طویل مدتی اقتصادی شراکت داری پر زور

واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا تعلقات ماضی کے مقابلے میں اس وقت نمایاں طور پر بہتر پوزیشن میں ہیں، تاہم اس پیش رفت پر کسی قسم کی غفلت کی گنجائش نہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ موجودہ بہتر ماحول کو ایک مستحکم، پائیدار اور نتائج […]
بلوچستان میں یومِ آزادی کی تیاریاں مکمل، فول پروف سیکیورٹی انتظامات

بلوچستان بھر میں یوم آزادی بھرپور انداز سے منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور پورے صوبے میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ آزادی ایک بہت بڑی نعمت ہے اور آزاد اقوام اپنی آزادی […]
یومِ آزادی اتحاد و عزم کی تجدید کا دن ہے: بشپ ڈاکٹر اندریاس رحمت

یومِ آزادی اتحاد و عزم کی تجدید کا دن ہے: بشپ ڈاکٹر اندریاس رحمت قیامِ پاکستان کیلئے آباؤ اجداد کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ملکی سلامتی، خوشحالی اور ترقی کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہ کرنے کا عزم کیا جائے فیصل آباد (میاں افتخار احمد) بشپ ڈاکٹر اندریاس رحمت نے اہل وطن […]
حضرو منورہ آباد میں فائرنگ، خاتون جاں بحق، 2 زخمی؛ شوہر بھی ہلاک
تحصیل حضرو منورہ آباد میں شوہر کی فائرنگ، بیوی جاں بحق، ساس اور بہن زخمی، فائرنگ کرنے والے شوہر نے خودکشی کر لی اٹک سے بیورو چیف اعجازالحسن کی رپورٹ تفصیلات کے مطابق تحصیل حضرو کے علاقے منور آباد میں 22 سالہ احسان اللہ ولد نذیر نے گھر میں فائرنگ کی، جس کی زد میں […]
8 اگست یوم شہداء: شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان

8 اگست یومِ شہداء: کچھ سانحات صرف تاریخ نہیں بنتے بلکہ تاریخ کا حصہ بن جاتے ہیں، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی: وزیراعلیٰ بلوچستان کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی): وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 8 اگست یومِ شہداء کے موقع پر کوئٹہ کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے […]