ریاست کو قریب لانے کا سوال مینار عبدالرحمن پٹیل کبھی کبھی ریاست کا سب سے بڑا مسئلہ یہ نہیں ہوتا کہ اس کے پاس اختیار کم ہے مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ اختیار شہری سے بہت دور ہے ایک شخص بیمار ہو تو بڑے علاج کے لیے سینکڑوں میل سفر کرے اعلیٰ عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانا ہو تو صوبائی دارالحکومت جائے۔ تعلیم، کاروبار، روزگار یا کسی اہم سرکاری فیصلے کی ضرورت ہو تو راستہ پھر اسی بڑے شہر کی طرف نکلے رفتہ رفتہ دارالحکومت صرف دارالحکومت نہیں رہتا۔ وہ ہسپتال…
Read Moreبین الاقوامی
جیگوار لینڈ روور 4 ہزار ملازمتیں ختم کرے گا، چینی مسابقت اور امریکی ٹیرف بڑا چیلنج
برطانوی لگژری کار ساز کمپنی جیگوار لینڈ روور نے چینی کمپنیوں سے بڑھتے ہوئے مقابلے، امریکی ٹیرف اور الیکٹرک گاڑیوں کی جانب منتقلی کے باعث آئندہ دو برس کے دوران تقریباً 4,000 ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ملازمتوں میں کمی کا زیادہ تر اثر کمپنی کے برطانیہ میں قائم ہیڈ آفس پر پڑے گا۔ JLR دنیا بھر میں تقریباً 43,000 افراد کو ملازمت فراہم کرتی ہے۔ کمپنی کے طویل مدتی مسائل گزشتہ سال ہونے والے ایک بڑے سائبر حملے کے بعد مزید سنگین ہوگئے تھے۔ حملے کے نتیجے…
Read Moreسرفراز بگٹی: ریاست شہریوں کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتی
ریاست شہریوں کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتی، نجی املاک کا تحفظ مالک کی ذمہ داری ہے: وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کسی صورت اپنے شہریوں، سیکیورٹی اہلکاروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتی۔ بلوچستان میں امن کے لیے سول اور ملٹری بیلنس برقرار رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ قائد…
Read Moreپاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر، سفارت کاری ناگزیر: رضوان سعید شیخ
پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر، سفارت کاری ناگزیر ہے: سفیر رضوان سعید شیخ یومِ دفاع کی تقریب میں پینٹاگون کی کسی قابلِ ذکر فوجی شخصیت کی عدم شرکت—وجہ کیا؟ آنے والے دنوں میں صورتحال واضح ہوگی واشنگٹن ڈی سی — عاصم صدیقی پاکستان کے سفارتخانے واشنگٹن ڈی سی میں یومِ دفاع و شہداء پاکستان کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان کی مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے…
Read Moreہیوسٹن میں محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ، عشقِ رسول ﷺ سے سرشار روح پرور اجتماع
ہیوسٹن میں محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ، عشقِ رسول ﷺ سے سرشار روح پرور اجتماع قاری صداقت علی کی تلاوت، نعتیہ کلام اور کمیونٹی شخصیات اور خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت عبدلرحمان پٹیل ہیوسٹن میں محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کے عنوان سے ایک نہایت خوبصورت، باوقار اور روح پرور محفل منعقد ہوئی، جس میں عاشقانِ رسول ﷺ کی بڑی تعداد نے شرکت کی محفل کا اہتمام ندیم ملک نے اپنے ساتھیوں کے تعاون سے کیا تھا، جبکہ معروف قاری قاری صداقت علی خصوصی طور پر محفل میں شریک ہوئے تقریب…
Read Moreکوئٹہ زیارت شاہراہ پر دہشت گرد حملے، متعدد سکیورٹی اہلکار شہید
ڈپٹی کمشنر چمن اور ڈی ای او ایجوکیشن چمن کا سرکاری اسکولوں پر اچانک چھاپہ، غیر حاضری پر زیرو ٹالرنس چمن( سید سردار محمد خوندئی ) ڈپٹی کمشنر چمن جناب حبیب احمد بنگلزئی نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالقدوس خان اچکزئی کے ہمراہ ضلع بھر میں تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ مہم کے تحت مختلف سرکاری اسکولوں کا اچانک دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول مردہ کاریز، گورنمنٹ مڈل اسکول انزرگئی کاریز، گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول ناصر شہید اور گورنمنٹ مڈل اسکول مولوی عبداللہ ٹاؤن کا تفصیلی معائنہ کیا۔…
Read Moreورجینیا میں پاکستانی امریکی کمیونٹی کی یومِ آزادی تقریب
اسپرنگ فیلڈ، ورجینیا میں پاکستان کے یومِ آزادی کی پروقار تقریب، پاکستانی امریکن کمیونٹی کی بھرپور شرکت مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات ایک پلیٹ فارم پر جمع، قومی یکجہتی اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار رپورٹ: عاصم صدیقی — واشنگٹن اسپرنگ فیلڈ، ورجینیا: پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیرِ اہتمام ایک مقامی ریسٹورنٹ میں جشنِ آزادی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاکستانی امریکن کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے اسٹیج…
Read Moreایران کے امریکی اہداف پر حملے، اردن، کویت، عراق اور بحرین میں میزائل و ڈرون حملے
تہران: ایران نے منگل کو امریکی افواج کی جانب سے ایران پر دوبارہ حملے شروع کیے جانے کے بعد امریکی اہداف پر حملے کرتے ہوئے اردن، کویت، عراق اور بحرین میں میزائل اور ڈرون داغ دیے۔ ایرانی حملوں کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے، جبکہ مختلف ممالک میں فضائی دفاعی نظام کو فعال کردیا گیا۔ ایران اور امریکا کے درمیان تازہ فوجی کشیدگی نے مشرق وسطیٰ میں ایک وسیع تر تنازع کے خدشات بھی بڑھا دیے ہیں۔ ایرانی ہلال احمر کے مطابق جنوبی ایران کے شہر سیریک…
Read Moreفورٹ بینڈ میں ساؤتھ ایشین کمیونٹی کا اہم سیاسی اجتماع، ری ڈسٹرکٹنگ پر گفتگو
فورٹ بینڈ میں ساؤتھ ایشین کمیونٹی کا اہم سیاسی و شہری اجتماع، ری ڈسٹرکٹنگ اور 2027 کے چیلنجز پر گفتگو شوگر لینڈ، ٹیکساس ساؤتھ ایشینز یونائیٹڈ آف فورٹ بینڈ کے زیر اہتمام منگل کی شام مائی کولاچی، شوگر لینڈ میں ایک اہم سیاسی، شہری اور کمیونٹی مکالمے کا انعقاد کیا گیا، جس میں فورٹ بینڈ کاؤنٹی کی ساؤتھ ایشین کمیونٹی، منتخب نمائندوں، ججز، کمیونٹی رہنماؤں، مختلف عہدوں کے امیدواروں اور شہری کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ بھرپور حاضری کے باعث تقریب ایک انتہائی مصروف اور جاندار کمیونٹی اجتماع…
Read Moreپاکستانی طلباء کے لیے تاریخی اسکالرشپ پروگرام، امریکہ میں مواقع
پاکستان کے باصلاحیت نوجوانوں کے لیے ایک تاریخی قدم وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا دورۂ امریکہ 25 اگست 2026 | واشنگٹن ڈی سی | جارج ٹاؤن یونیورسٹی پاکستانی طلباء کو دنیا کی بہترین جامعات میں اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کے لیے "پاکستان فنڈ فار ایجوکیشن” (PAK-EEF) کے تحت ایک اہم اور دور رس اقدام سامنے آیا ہے۔ حکومتِ پاکستان نے اس پروگرام کے لیے 1.5 ارب روپے مختص کیے ہیں، جس کے تحت منتخب پاکستانی طلباء کو امریکہ کی آئیوی لیگ اور سرفہرست جامعات میں…
Read More