نئے صوبے: ریاست کو شہری کے قریب لانے کا راستہ یا نئی سیاست؟

ریاست کو قریب لانے کا سوال مینار  عبدالرحمن پٹیل کبھی کبھی ریاست کا سب سے بڑا مسئلہ یہ نہیں ہوتا کہ اس کے پاس اختیار کم ہے مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ اختیار شہری سے بہت دور ہے ایک شخص بیمار ہو تو بڑے علاج کے لیے سینکڑوں میل سفر کرے اعلیٰ عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانا ہو تو صوبائی دارالحکومت جائے۔ تعلیم، کاروبار، روزگار یا کسی اہم سرکاری فیصلے کی ضرورت ہو تو راستہ پھر اسی بڑے شہر کی طرف نکلے رفتہ رفتہ دارالحکومت صرف دارالحکومت نہیں رہتا۔ وہ ہسپتال…

Read More

ہیوسٹن میں محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ، عشقِ رسول ﷺ سے سرشار روح پرور اجتماع

ہیوسٹن میں محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ، عشقِ رسول ﷺ سے سرشار روح پرور اجتماع قاری صداقت علی کی تلاوت، نعتیہ کلام اور کمیونٹی شخصیات اور خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت عبدلرحمان پٹیل ہیوسٹن میں محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کے عنوان سے ایک نہایت خوبصورت، باوقار اور روح پرور محفل منعقد ہوئی، جس میں عاشقانِ رسول ﷺ کی بڑی تعداد نے شرکت کی محفل کا اہتمام ندیم ملک نے اپنے ساتھیوں کے تعاون سے کیا تھا، جبکہ معروف قاری قاری صداقت علی خصوصی طور پر محفل میں شریک ہوئے تقریب…

Read More

فورٹ بینڈ میں ساؤتھ ایشین کمیونٹی کا اہم سیاسی اجتماع، ری ڈسٹرکٹنگ پر گفتگو

فورٹ بینڈ میں ساؤتھ ایشین کمیونٹی کا اہم سیاسی و شہری اجتماع، ری ڈسٹرکٹنگ اور 2027 کے چیلنجز پر گفتگو شوگر لینڈ، ٹیکساس ساؤتھ ایشینز یونائیٹڈ آف فورٹ بینڈ کے زیر اہتمام منگل کی شام مائی کولاچی، شوگر لینڈ میں ایک اہم سیاسی، شہری اور کمیونٹی مکالمے کا انعقاد کیا گیا، جس میں فورٹ بینڈ کاؤنٹی کی ساؤتھ ایشین کمیونٹی، منتخب نمائندوں، ججز، کمیونٹی رہنماؤں، مختلف عہدوں کے امیدواروں اور شہری کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ بھرپور حاضری کے باعث تقریب ایک انتہائی مصروف اور جاندار کمیونٹی اجتماع…

Read More

جب سوال پوچھنا مشکل ہونے لگے | طاقت، ادارے اور نوجوانوں کا مستقبل

جب سوال پوچھنا مشکل ہونے لگے مینار  اے رحمان پٹیل 1961ء میں ییل یونیورسٹی کے ماہرِ نفسیات اسٹینلے ملگرام نے ایک غیر معمولی تجربہ شروع کیا وہ یہ سمجھنا چاہتے تھے کہ ایک عام انسان کسی بااختیار شخص کا حکم ماننے میں کہاں تک جا سکتا ہے تجربے میں شریک افراد کو یہ یقین دلایا گیا کہ غلط جواب دینے پر وہ دوسرے شخص کو بجلی کے جھٹکے دے رہے ہیں بہت سے لوگ پریشان ہوئے، کچھ نے احتجاج کیا، لیکن حیرت انگیز تعداد میں لوگ تجربے کی نگرانی کرنے…

Read More

ہیوسٹن میں HHRD کا فنڈ ریزنگ ڈنر، KIND-R ہسپتال کے لیے بھرپور عطیات

ہیوسٹن میں HHRD کا کامیاب فنڈ ریزنگ ڈنر، کراچی کے KIND-R ہسپتال کے لیے بھرپور عطیات یونس خان کی خصوصی شرکت، دستخط شدہ بیٹس، بالز اور جرسیوں کی نیلامی، سید جاوید انور کا ایک لاکھ ڈالر کا عطیہ ہیوسٹن: امریکی فلاحی ادارے Helping Hand for Relief and Development (HHRD) کے زیر اہتمام ہیوسٹن میں کراچی میں قائم KIND-R Hospital کی معاونت کے لیے ایک شاندار فنڈ ریزنگ ڈنر منعقد ہوا، جس میں پاکستانی امریکن کمیونٹی، مخیر حضرات، کاروباری، سماجی اور کمیونٹی شخصیات کے علاوہ خواتین کی بھی بڑی تعداد نے…

Read More

محمد علی بھٹی کا قائداعظم پورٹریٹ ہیوسٹن قونصلیٹ میں رونما

رنگوں میں زندہ ہوتی ایک تاریخ محمد علی بھٹی کے فن سے قائداعظم کی تصویر میں ایک نئی روشنی  عبدالرحمان پٹیل کچھ تصویریں صرف دیواروں کی زینت بنتی ہیں، اور کچھ تصویریں دیکھنے والے کو چند لمحوں کے لیے اپنے سامنے روک لیتی ہیں ہیوسٹن کے معروف مصور محمد علی بھٹی کے ہاتھوں تخلیق ہونے والا قائداعظم محمد علی جناح کا یہ کلاسک پورٹریٹ بھی ایسی ہی ایک تخلیق ہے قائداعظم کی تصاویر ہم بچپن سے دیکھتے آئے ہیں۔ وہی پُروقار چہرہ، وہی جناح کیپ، وہی گہری اور دور تک…

Read More