پی سی بی انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ چمن، اقراء علمی مرکز کی کامیابی

پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ انٹر سکول کرکٹ ٹورنامنٹ 2026-2027

 

قراء علمی مرکز کرکٹ کلب چمن نے اپنا میچ جیت لیا

چمن( سید سردار محمد خوندئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام چمن میں صادق کرکٹ گراؤنڈ پر ٹیلنٹ ہنٹ انٹر سکول کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز انتہائی جوش و جذبے سے کیا گیا اس ٹورنامنٹ کا افتتاح
ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن چمن کے چیئرمین احمد خان، ڈسٹرکٹ صدر عبدالودود عبدالنافع ملنگ اور ترجمان عبدالہادی اچکزئی نے گیند کو شاٹ لگا کر کیا۔ گزشتہ روز ایک شاندار اور سنسنی خیز کرکٹ میچ اقراء علمی مرکز ہائی اسکول چمن اور گورنمنٹ ہائی سکول قلعہ عبداللہ کے درمیان کھیلا گیا دونوں ٹیموں نے زبردست کھیل پیش کرنے کا مظاہرہ کیا ۔ یہ شاندار میچ اقراء علمی مرکز ہائی اسکول چمن نے صرف دو رنز سے جیت لیا شاندار کامیابی اور کارکردگی پر اقراء علمی مرکز چمن کے انتظامیہ نے مبارک باد پیش کی اور پی سی بی کی جانب سے جاری ٹورنامنٹ کو علاقے کے نوجوانوں کے لئے نیک شگون قرار دیا دریں اثناء
اس موقع پر منتظمین نے کہا کہ انٹر سکول کرکٹ ٹورنمنٹ کا مقصد سکول سطح پر نوجوان کھلاڑیوں کو کھیل کے بہتر مواقع فراہم کرنا، نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانا اور چمن میں کرکٹ کے فروغ کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ

Related posts

Leave a Comment