آئی جی بلوچستان محمد طاہر کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی پولیس اجلاس

Senior Balochistan police officers participating in a high-level meeting chaired by IG Muhammad Tahir.

آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، متعدد افسران کی آن لائن شرکت   کوئٹہ (سید سردار محمد خوندئی) آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام رینجز کے ڈی آئی جیز، آر پی اوز اور مختلف اضلاع کے پولیس افسران نے ویڈیو لنک کے ذریعے آن لائن شرکت کی۔ اجلاس میں صوبے بھر کی امن و امان کی صورتحال اور سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران جرائم کی روک تھام، پولیس…

Read More

جامعہ بلوچستان کا 22 واں کانووکیشن، 58 طلباء کو گولڈ میڈلز سے نواز دیا گیا

گورنر بلوچستان جامعہ بلوچستان کانووکیشن میں گولڈ میڈل تقسیم کرتے ہوئے

گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے جامعہ بلوچستان کی 22 ویں کانووکیشن میں ڈگریاں اور گولڈ میڈلز تقسیم کیے کوئٹہ( سید سردار محمد خوندئی ) گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ جامعہ بلوچستان صوبے کے ممتاز تعلیمی اداروں میں سے ایک ہے، جس کے فارغ التحصیل طلباء نے قومی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ گورنر بلوچستان نے جامعہ بلوچستان کی 22 ویں کانووکیشن سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی کے ایلومنائی میں متحرک رہنما، دانشور اور محققین…

Read More

ایران پر جوہری حملے کا خطرہ، پاکستان اور دنیا پر ممکنہ اثرات

ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی جوہری کشیدگی

ایران پر منڈلاتا جوہری تباہی کا سایہ تحریر: محمد محسن اقبال تاریخ کا المیہ یہ ہے کہ اقتدار کے ایوانوں میں کیے گئے بعض فیصلوں کی قیمت آنے والی نسلوں کو ادا کرنا پڑتی ہے۔ سیاسی انا، عالمی بالادستی کی خواہش اور طاقت کے اظہار کا جنون جب حکمت و تدبر پر غالب آ جائے تو اس کے نتائج محض چند ممالک تک محدود نہیں رہتے بلکہ پوری انسانیت کو اپنی لپیٹ میں لے سکتے ہیں۔ آج امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں ایک ایسا ہی سوال…

Read More